1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرم سرکار مجھ پر بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏28 ستمبر 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کرم سرکار مجھ پر بھی اگر اک بار ہو جائے
    مقدر جاگ اٹھیں دور ہر آزار ہو جائے

    میری دنیا بدل جائے سکوں دل کو میسر ہو
    زیارت آپ کی مجھ کو اگر اک بار ہو جائے!

    :saw:

    دکھا دو یا رسول اللہ مجھے وہ گنبد خضریٰ
    بجھے کچھ پیاس نظروں کی یہ دل سرشار ہو جائے

    مجھے بھی نعت گوئی کا صلہ اتنا عطا کر دو
    زباں شیریں بنے میری امر گفتار ہو جائے

    مجھے حساں کا طرز بیاں کر دو عطا آقا
    اگر اک شعر بھی کہہ دوں تو بیڑا پار ہو جائے

    :saw:

    سعید بے نوا پر بھی توجہ رحمت عالم
    جہاں اٹھے نظر اس کی وہیں دیدار ہو جائے

    کرم سرکار مجھ پر بھی اگر اک بار ہو جائے
    مقدر جاگ اٹھیں دور ہر آزار ہو جائے!!!

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید​
     
  2. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے حساں کا طرز بیاں کر دو عطا آقا
    اگر اک شعر بھی کہہ دوں تو بیڑا پار ہو جائے


    آمین۔ بہت خوب۔ کیا کہنے اتنی خوبصورت نعت شریف کے۔
    ماشاءاللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں