1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرم اس قدر میرے غفار کردے - سید محمد نورالحسن نورؔ

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏16 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کرم اس قدر میرے غفار کردے
    منور مری بزمِ کردار کردے

    ہوا جو چلی ہے توہم کی یارب
    کہیں میرے دل کو نہ بیمار کردے

    بچالے فریبِ شیاطیں سے مجھ کو
    منافق کے حربوں کو بیکار کردے

    رہِ زندگی میں بہت پیچ و خم ہیں
    پئے آلِ سرکار ہموار کردے

    مرے دامنِ دل میں جتنے خذف ہیں
    خدایا ! انہیں دُرِ شہوار کردے

    جو غافل ہو تیرے نبی کی ثنا سے
    مجھے اس سخنور سے بیزار کر دے

    ودیعت کر اپنی ولا کے اجالے
    مرا قریئہ جاں ضیا بار کردے

    عطا کر وہ ایمان کا جوش مجھ کو
    جو باطل کے سر کو نگوں سار کر دے

    جو تیرے محب جو ہیں محبوب تیرے
    مجھے ان کے در کا وفا دار کردے

    سوا تیرے کس کی ہے یہ شان مولا
    جو آتش فشاں کو چمن زار کردے

    نبی کے تبسم کا صدقہ عطا کر
    مری ساعتوں کو چمک دار کردے

    مجھے نعت کہنے کا ہے شوق یارب
    مرے سارے الفاظ شہکار کردے

    مدینے کی گلیاں ہوں اور نورؔ تیرا
    خدایا!وہ ماحول تیار کردے
    ------
    سید محمد نورالحسن نورؔ
     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد، وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کرم اس قدر میرے غفار کردے
    منور مری بزمِ کردار کردے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بچالے فریبِ شیاطیں سے مجھ کو
    منافق کے حربوں کو بیکار کردے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رہِ زندگی میں بہت پیچ و خم ہیں
    پئے آلِ سرکار ہموار کردے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مرے دامنِ دل میں جتنے خذف ہیں
    خدایا ! انہیں دُرِ شہوار کردے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جو غافل ہو تیرے نبی کی ثنا سے
    مجھے اس سخنور سے بیزار کر دے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ودیعت کر اپنی ولا کے اجالے
    مرا قریئہ جاں ضیا بار کردے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عطا کر وہ ایمان کا جوش مجھ کو
    جو باطل کے سر کو نگوں سار کر دے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جو تیرے محب جو ہیں محبوب تیرے
    مجھے ان کے در کا وفا دار کردے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سوا تیرے کس کی ہے یہ شان مولا
    جو آتش فشاں کو چمن زار کردے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نبی کے تبسم کا صدقہ عطا کر
    مری ساعتوں کو چمک دار کردے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے نعت کہنے کا ہے شوق یارب
    مرے سارے الفاظ شہکار کردے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مدینے کی گلیاں ہوں اور نورؔ تیرا
    خدایا!وہ ماحول تیار کردے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں