1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرسپی چکن

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کرسپی چکن

    اجزاء:چکن1/2کلو،کارن فلور1/2کپ،بریڈ کرمبز1/2کپ،اوریگانو1/2چائے کا چمچ، بھنا ہوا زیرہ دو چائے کے چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،پیپریکا دو چائے کے چمچ،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ،لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،انڈا ایک عدد،تیل حسبِ ضرورت

    ترکیب:چکن پر اوریگانو،زیرہ،نمک،پیپریکا،کالی مرچ اور لہسن کا پیسٹ لگا کر رکھ دیں۔اب اس پر کارن فلور چھڑک کر انڈا اور بریڈ کرمبز کی کوٹنگ کریں،پھر گرم تیل میں فرائی کر لیں کرسپی چکن تیار ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں