1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرامات اور مساجد

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏7 فروری 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    اسلام علیکم ؛یہ لڑی جس کا موضوع ہے ؛کرامات اور مساجد؛یہ موضوع ان کا دیا ہے جنہوں نے یہ تاریخ لکھی ہے ۔یہ اس وقت کی داستان ہے جب جنوبی آفریقہ پر گوروں کا قبضہ تھا۔اور وہاں کے مقامی باشندے جو کالے تھے وہ غلاموں کی طرح تھے ۔وہ ہر طرح کے حقوق سے محروم تھے ۔اور گورے عیسائی تھے ۔اس وقت باہر سے یا غلام لائے جاتے تھے یا قیدی ،اور مسلمان بھی قیدی یا غلام بن کر آئے ،اور وہ خفیہ عبادتیں کرتے اور اللہ پاک سے مدد مانگتے ہوں گے ،ان کی دعاؤں سے اللہ پاک نے اس سرزمین پر اولیاء اکرام کو بھیجا اور وہ بھی قیدی یا غلام ہی بن کر آئے لیکن انہوں نے اللہ پاک کی مدد سے بے کس و مجبور مسلمانوں کو نئی زندگی عطا کی اور ساتھ ساتھ عیسائی جلاد قسم کے حاکموں کے دل بھی نرم کیے اور یہ تاریخ جس کا نام کرامات اور مساجد ہے انہی بزگان دین کی ہے
    جنوبی آفریقہ میں کرامات اور مساجد سے پتہ چلتا ہے ایمان کی طاقت اور مضبوطی کا مشکل ترین حالات میں ۔سب سے پہلے مسلمانوں کی کیپ ٹاؤن جنوبی آفریقہ میں آمد بطور قیدی یا غلام تھی ۔ان میں اولیاء اکرام بھی تھے ،جنہوں نے اسلام زندہ رکھااس سرزمین پر اور ان کے پردہ کرنے کے بعد ان کے مزارات بنائے گے جو آج کرامات کے طور پر جانے جاتے ہیں ۔کرامات اور مساجد جنوبی افریقہ کے ورثے کا ایک اہم حصہ ہیں۔یہ نمائندگی کرتے ہیں دوسرے سب سے پرانے مذہب کی جس کا تعارف اس ملک سے کرایا گیا تھا۔سب سے پہلے جو مسلمان کیپ پہنچے وہ (انڈونیشیا کے باشندے)غلام تھے جو 19ویں صدی کے اوائل میں خفیہ عبادت کیا کرتے تھے ۔اس کے علاوہ ڈچ ایسٹ انڈیز (انڈونیشیا کا جزیرہ جو ہالینڈ کے قبضے میں تھا )میں آزادی کی جنگ لڑنے والے قیدیوں کو کیپ میں لایا گیا ۔ان میں اسلام کے اساتذہ یا اولیاء اللہ بھی تھے ۔ان مقدس ہستیوں میں کچھ پیدائشی عظیم بھی تھے اور جب انہوں نے یہاں پردہ کیا تو ان کے مزارات تعمیر کیے گے ،اور انہیں مزارات یا کرمات کے طور پر جانا جاتا ہے ۔ جو تقریبا تیس کیپ ٹاؤن کے ارد گرد موجود ہیں ۔جنوبی افریقہ میں کرامات جو چھوٹی مساجد کی طرح نظر آتے ہیں ،(Muizenberg)معوزینبرگ سے (Mowbray) موبرے تک ہیں ،صرف سنگل ہل پر اکھٹے چار مزارات شریف ہیں ۔جس مزار شریف پر سب سے زیادہ حاضری دی جاتی ہے وہ شیخ یوسف رحمتہ اللہ علیہ جن کا تعلق مکاسر سےہے ،مکاسر ساحل سمندر کے قریب ٹیلوں میں ۔انہوں نے سب سے پہلے جنوبی آفریقہ کی سرزمین پر قرآن پاک کی تلاوت کی تھی ۔(and is regarded as the father of local Islam.)(اس کاترجمہ میں نے یہ کیا ہے اگر اس سے بہترین کوئی الفاظ ہیں تو برائے مہربانی مجھے بتائیں )اوریہ مقامی مسلمانوں کے بہت بڑے پیشوا مانے جاتے ہیں ۔دیگر اہم کرامات میں سے اس دور کے ملیشیا(Malaccan) کے آخری سلطان شیخ عبدالرحمان ماتابی شاہ نعت (Matebe Shahnat) رحمتہ اللہ علیہ کلین کانسٹنٹیا (کیپ ٹاؤن) کے دروازے پر اور شیخ سید عبد الرحمان ماتورو رحمتہ اللہ علیہ ایک عظیم ہستی جزیرہ رابن (جنوبی آفریقہ میں ) اسلام کے مانے والے اب جنوبی آفریقہ میں کافی تعداد میں موجود ہیں مساجد کے ساتھ اور مغربی کیپ ٹاؤن ، جوہانسبرگ اور ڈربن میں واقع ہیں ۔ڈربن میں جامع مسجد جو کہ فن تعمیر کا نمونہ ہے 1927 میں تعمیر ہوئی تھی ۔جنوب نصف کرہ میں پہلی سب سے بڑی مسجداسلامی اور نوآبادیاتی سٹائل کا ایک مرکب ہے۔ایک اور دلچسپ مسجد کھجور کا درخت مسجد ہے۔مرکزی کیپ ٹاون میں 18ویں صدی میں(Carel Lodewijk Schot) کی تعمیرات میں سے صرف اکیلی بچ جانے والی۔
    جوہانسبرگ کے شمال مڈرینڈ کے علاقے میں ایک بہت خوبصورت مسجد کروڑوں رینڈ (جنوبی آفریقہ کی کرنسی) لاگت سے آسمان کو چھوتےاور خوبصورت میناروں والی 2012میں مکمل ہوئی۔ نظامیہ ترکی مسجد سولویں صدی کے عثمانی سلیمانی ڈیزائن کی بنیاد پر دس ہیکٹر کے رقبے پر(ایک ہیکٹر میں دس ہزار مربع میٹر ہوتے ہیں) چار مینار اور ایک اہم گنبد 31 میٹر اونچا اور 24 میٹر چوڑا ۔ اب یہ جنوبی نصف کرہ میں سب سے بڑی مسجد ہے.
    ترجمے میں کوئی غلطی ہو تو برائے مہربانی میری راہنمائی کریں
    http://www.southafrica.net/za/en/articles/entry/article-southafrica.net-mosques-and-kramats
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میری کوشش ہے کہ پہلے جتنی مساجد کی تصویریں مل جائیں گی وہ آپ کے ساتھ شئیر کروں گا اس کے بعد جتنے مزارت شریف کی تصویریں مل جائیں گی وہ آپ کے ساتھ شئیر کروں گا۔
    نظامیہ ترکی مسجد جوہانسبرگ
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏7 فروری 2014
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں