1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"کدوکا اچار"

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏23 جولائی 2011۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    کدوکا اچار
    ثمینہ صدیقی

    ضروری اشیاء

    گھیا کدو :- 1 کلو
    نمک :-1/2 کپ
    چینی :-1/2کپ
    ادرک پاؤڈر :-1 کھانے کا چمچہ
    کری پاؤڈر :-1 کھانے کا چمچہ
    ثابت کالی مرچ :-6 عدد
    رائی :-1 کھانے کا چمچہ
    سرکہ :- 2 کپ

    ترکیب:

    گھیا کدو کو چھیل لیجئے۔ گودا الگ کرلیجئے اور کیوب کی شکل میں کاٹ لیں۔ اب ان کیوب میں نمک مسک کرلیجئےاور 24 گھنٹوں کے لئے اسے چھوڑی دیں۔ دوسرے دن ساس پین میں پانی ابالیں اور اس میں گھیا کدو کی کیوب پانچ منٹ تک ابالئے پھر چھان کر ٹھنڈا کرلیجئے۔ باقی کے تمام اجزا سرکے میں مسک کیجئے۔
    مرتبان میں پہلے گھیا کدو کے ٹکڑے ڈالیں اور پھر سرکہ اس میں شامل کردیجئے۔ ڈھکن بند کر دیں 3سے 4 روز بعد استعمال کیجئے۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "کدوکا اچار"

    اب بھنڈی کا اچار بھی بنانا سکھا دیں
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "کدوکا اچار"

    یہ مزاق ہے توبہت برا ہے
     
  4. فیاض انصاری
    آف لائن

    فیاض انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2011
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "کدوکا اچار"

    بہت اچھی ترکیب ہے کوشش کریں گے کہ کچھ کر سکیں شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں