1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کتوں نے جینا حرام کیا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏16 جون 2019۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کتوں نے جینا حرام کیا
    کچھ کاٹتے ہیں کچھ بھوکتے ہیں

    اسمبلی میں عجیب چیخ وپکار کا موسم ہے
    کچھ کاٹتے ہیں کچھ بھوکتے ہیں

    گردن میں نا رسی ہے نا پاؤں میں بیڑیاں
    کچھ بیٹھتے ہیں تو کچھ بھاگتے ہیں

    حنّا شیخ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں