1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبھی ہم بھی تم تھے آشنا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏27 اکتوبر 2011۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اردودنیا کے نہایت خوبصورت ومقبول ترین فورم
    :flor: ہماری اردو پیاری اردو :flor:
    کے تمام منتظمین،ناظمین،اراکین،مہمانان اور احباب وبھنوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ کرے سب کے شام وسحر سرتاب ،پر مسرت،بارونق
    وخوش عیش رہیں
    فورم سے عارضی جدائی کا غم بہت رہتاہے
    لیکن ایک بڑے دینی ادارے میں تدریسی وانتظامی مصروفیات
    کے پیش نظر فرصت کا فقدان ہوگیاہے
    لیکن پھر بھی اب تنگ آمد بہ جنگ آمد کے پیش نظر ان شاء اللہ عید کے بعد یہاں آتے رہنے کا عزم مصمم رکھتاہوں
    بشرطیکہ دعا کا سلسلہ آُپ سب کی طرف سے جاری رہا تو۔۔
    میری دعا ہے کہ آپ سب ہمیشہ خوش وخرم رہیں
    والسلام
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم بھی تم تھے آشنا

    اس نام کی ایک لڑی یہاں‌ بھی ہے
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم بھی تم تھے آشنا

    وعلیکم السلام

    مجیب بھئیا کیسے ہیں آپ ؟؟؟؟
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم بھی تم تھے آشنا

    الحمدللہ حسن بھائی آپ کی دعا سے ٹھیک ہوں
    بڑے بھائی تو شاید غصے میں انھوں نے حال احوال بھی نہ پوچھا
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم بھی تم تھے آشنا

    چلیں کوئی بات نہیں اب آپ کی واپسی کی کوئی امید ہے یا نہیں
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم بھی تم تھے آشنا

    مجیب بھائی‌! اللہ کریم آپ کو خوش و خرم اور شاد آباد رکھے۔ ہم سب آپ کے لیے دعا گو ہیں۔
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی ہم بھی تم تھے آشنا

    انشاءاللہ‌‌‌ :flor:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں