1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏8 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    آپ کبھی کبھی کرتے ہیں مگر میں جو کہتی وہ کرتی ہوں ہمیشہ
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    ہم نے اس سے کب انکار کیا ہے ؟
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    انکارکر لو بھی تو کوئی فرق نہیں پڑتا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    میرے دل میں کچھ خیالات آرہے ہیں
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کیا خیالات آتے پڑے ہیں ؟
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    ہممم آپ میرے آئیڈیاز چرانا چاہتے ہیں
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    جی ہاں !‌ مجھے آج کل آئیدیاز کی سخت ضرورت ہے ۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    آئیڈیاز تو حاضر ہیں مگر اس لڑی کو تالہ لگنے کا وقت ہونے والا ہے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کیا فائدہ ! آپ یا احمد چاچو اسے پھر زندہ کر لینگے :212:
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    آپ کو یہاں‌کے لڑیوں‌سے دشمنی کیوں ہے
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    مجھے کیوں دشمنی ہونے لگی ؟ ایویں ہی چسکا لے رہا تھا ۔
    مگر میں سوچتا ہوں کہ کچھ نئے خیالات پر مبنی لڑیاں بھی ہونی چاہیے ۔
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    تو بنائیں کس نے روکا ہے
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    آپ کا موڈ واقعی ٹھیک نہیں لگ رہا ۔
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    آپ کو کیالگا میں جھوٹ بول رہی ہوں
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    توبہ استغفار ، [​IMG] میں تو ایسا سوچ بھی نہیں سکتا ۔
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    اچھی بات ہے توبہ کرنا
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    مجھے ساری اچھی اچھی باتیں آتی ہیں ۔
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    گڈ ۔
     
  19. ٍفرح خان
    آف لائن

    ٍفرح خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2011
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    توبہ اللہ کو بہت پسند ہے
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ بیٹیاں اتنی پیاری کیا ہوتی ہیں ؟
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    اس لیے کہ وہ اللہ کی رحمت ہوتی ہیں اور بے غرض محبت کرتی ہیں۔[​IMG]
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    آپ درست کہتی ہیں مگر باپ کی شفقت جیسی محبت شاید ہی کوئی اور ہوگی ۔
     
  23. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    اس میں کوئی شک نہیں۔
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    آدمی باپ ہو اور پردیسی ہو ، اور بیٹی بھی عائشہ جیسی ہو تو یقین ہونے لگتا ہے کہ کسی بڑی غلطی کی سزا مل رہی ہے ۔
     
  25. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    یہ کڑا وقت بیٹی کے روشن مستقبل کے لیے ہی کاٹ رہے ہوں گے، اور وقت کی سب سے بڑی خوبی ہے کہ گزر جاتا ہے۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ جس کی بہنیں اور بیٹیاں نہیں ہیں کیا وہ شخص بد نصیب نہیں‌ہے
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتا ہے جن کی پاس نہیں ہے ان سے پوچھ لو ان کا کیا خیال ہے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ ماں کے بغیر بندہ کتنا تنہا ہوجاتا ہے
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی ہاں ماں کی کمی کوئی پوری نہیں کر سکتا ہے
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    سچ کہا ہے ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں