1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏8 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سیما
    آف لائن

    سیما ممبر

    شمولیت:
    ‏6 مئی 2011
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کاش پاکستان ولڈکپ جیت جاتا تو کتنا مزا آتا
     
  2. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ اس خیال کو خیال ہی رہنے دو
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • 1 (93).jpg
      1 (93).jpg
      فائل سائز:
      9.6 KB
      مناظر:
      1
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتا ہے ہوا دیکھائی کیوں‌نہیں دیتی
     
  4. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ اس لڑی کو بند کرنے کا اختیار میرے پاس کیوں نہیں آتا ہے
     
  5. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتا ہے یہی اختیار تو میں بھی چاہتا ہوں :113:
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ کاش میں اڑ سکتی :titli:
     
  7. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ بم لگاؤ اڑ جاؤگی
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتا ہے یہ آسمان اتنی اپر کیوں ہے
     
  9. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتا ہے کہ لوگ کتنے نادان ہیں
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتا ہے ہر انسان دوسرے کو نادان کیوں سمجھ تا ہے
     
  11. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتا ہے کہ لوگ ہر بات کو خود پر کیوں ٹرائی کر تے ہیں
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتا ہے انساں سب سے پہلے اپنے آپ کو ہی کیوں دیکھ تا ہے
     
  13. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتا ہے کہ سامنے والے کی ایسی سوچ ہے ورنہ
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال ارہیا ہے کے یہ عام بات ہے
     
  15. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتا ہے کہ آپ کی بات ہم کو کیوں سمجھ میں نہیں آتی ؟
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میری بات کو سمجھ نا مشکل ہوتا ہے کیوں کے وہ بہت کچھ کہتی ہے
     
  17. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی کیا آپ ہر بات میں کیا فلسفہ بیان کر نا چاہتی ہو ۔یہ کبھی کبھی چھوڑو سیدھی بات کیوں نہیں کرتی میری طرح ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ میں یہان کیا کر رہا ہوں ۔
     
  19. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ ہم آج تھوڑا اہم بحث کر ہے تھے تو اس لئے آپ دروازے پہ کھڑے رہے اندر آئیے جناب عالی
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی کسی اور دن بتاوں گی
     
  21. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی آج ہی بتا دو ورنہ ناراضگی تیار ہے ۔
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ بحث کس کو کہتے ہیں ؟
     
  23. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    عورت کو بحت کہتے ہیں ۔معذرت کے ساتھ
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    اور آپ اپنے بارے میں کیا خیال رکھتے ہیں ؟
     
  25. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    میں تو کبھی بحث نہیں کر تا
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کیوں کہ بحث کے لیے مخ کی ضرورت ہوتی ہے ۔ ہے نا ؟
     
  27. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    ہاں جو آپ لوگو نے ختم کر دیا ہے
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    ختم !‌ کیا لطیفہ ہے ۔ ارے جو چیز کبھی تھی ہی نہیں وہ ختم کیسے ہو سکتی ہے ۔
     
  29. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    میں تو آپ کو ذہین سمجھ رہا تھا لیکن یہ کیا آپ تو واقعی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کچھ تو سمجھ رہے تھے ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں