1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏3 ستمبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    واہ کیسا نادر خیال آیا ہے آپ کے ذہن میں
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    نادر سے دل میں خیال آیا کل میں اور احمد جی اردو ادب میں نادر سرگروہ کی کتاب کی لڑی بنانے کی کوشش کر رہے تھے۔ لڑی بن جاتی تھی لیکن اردو ادب کے ذیلی چوپال میں جا کر نظر نہیں آتی تھی۔ یہ کیا مسئلہ ہے۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    یہ پڑہی لکھی باتیں احمد نے کیسے شروع کردی ہیں ابھی ابھی خیال آیا ہے
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی ایسے خیالات آ ہی جاتے ہیں احمد جی کو
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    یہ خیال تو واقعی میرے دل میں بھی نہیں آیا۔ پتا کرنا پڑے گا۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    دل ہی بھن کے رکھ دیا ہے
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    ایک آدھ سپیئر رکھا کریں۔
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    پھر تو بڑا مزا آئے گا بھنا ہوا جو ہے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    : کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ تربوز باہر سے سبز اور اندر سے سرخ کیوں ہوتا ہے
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    آپ کو دھواں اٹھتا نظر آیا کیا؟
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    نہیں ابھی چشمہ لگانے کی نوبت نہیں آئیہ
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    چشمہ؟؟؟؟؟
    لیکن آپ تو چھپڑ کنارے جاتے تھے۔
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے:121:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کیا ہوا انگلی پہ چوٹ لگی ہے کیا
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    دھیان سے بھائی جان!
    آپ کے دل کا خیال آنکھوں کے راستے باہر نکل رہا ہے۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی خیال آتا ہے کہ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔ :y_thinking:
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ تربوز کہ ہرا ہونا اس لئے ہے کہ ہرا رنگ آنکھوں کے لئے مفید ہے اور اس کے اندر کی سرخی پیٹ میں موجود خطرناک امراض والے جراثیم و بیکٹیریا سے نبٹنے کیلئے ہے۔

    آپ کو یقین نہ آئے تو اس مرتبہ کچھ دیر غور سے دیکھیں اور بعد میں اسی نیت سے کھائیں کے یہ آپ کے لئے فرحت بخش ثابت ہوگا۔۔۔
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    زبان اور ہاتھوں سے بیان نہیں ہو پا رہا تھا. اس لئے آنکھوں سے نکل آیا
     
  19. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے یہاں خامو شی کیوں ہو تی ہے
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ
    ایک لمحھے کی تاخیر سے فلائیٹ چھٹ جاتی ہے۔۔ کیوں؟
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میں یہاں آتے ہوئے بھول کیوں جاتا ہوں
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی تو سبھی بھول جاتے ہیں۔۔۔۔
    اور بھولنے کی وجہ مصروفیت ہے۔
    اچھا ہے کبھی کبھی مصروف ہونا۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    مگر کبھی کبھی بھولنا اچھا نہیں ہے
     
  24. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کے خوشی جی خاموش کیوں ہو جا تی ہیں
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی-------- کہ خوشی جی دیکھنے آتی ہیں یہاں پر کہ کون کیا کر رہا ہے
     
  26. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کے اُن کو روز ہی آنا چاہیے یہاں پر
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے----------- کہ شاید کسی نے خوشی جی کا دل دکھایا ہوگا جس کی وجہ سے وہ یہاں نہیں آتی گپ شپ کرنے
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے میں جلدی کیوں نہیں سوتی
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی----------------اچھا کرتی ہیں
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی سو بھی جانا چاہیے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں