1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبھی وہ ، کبھی میں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏10 مئی 2016۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یونہی رنجشوں میں گزر گئے
    کبھی وہ خفا ، کبھی میں خفا
    چاہتوں کے موڑ پر
    کبھی وہ رکا ، کبھی میں رکا
    وہی راستے وہی منزلیں
    نا اسے خبر ، نہ مجھے پتا
    بس اپنی اپنی انا میں گم
    کبھی وہ جدا ، کبھی میں جدا
    ( بشکریہ : شاہد لطیف )
     

اس صفحے کو مشتہر کریں