1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کاہے کو بیاہی بدیس رے لکھی بابل مورے امیر خسرو

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏6 جون 2015۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    کاہے کو بیاہی بدیس رے لکھی بابل مورے
    کاہے کو بیاہی بدیس

    بھائیوں کو دیے محلے دو محلے ہم کو دیا پردیس
    کاہے کو بیاہی بدیس ، رے بابل!
    کاہے کو بیاہی بدیس

    ہم تو ہیں بابل تیرے کھونٹے کی گائیاں
    جد ہانکے ، ہنک جائیں

    ہم تو ہیں بابل تیرے بیلے کی کلیاں
    گھر گھر مانگی جائیں

    ہم تو ہیں بابل تیرے پنجرے کی چریاں
    بھور بھئے اڑ جائیں

    ٹاکوں بھری میں نے گڑیاں جو چھوڑیں
    چھوٹا سہیلی کا ساتھ

    کوٹھے تلے سے پالکی نکلی
    بیرن نے کھائے پشاد

    ڈولی کا پردہ اٹھا کر جو دیکھا
    آیا پیا کا دیس

    کاہے کو بیاہی بدیس ، رے بابل!
    کاہے کو بیاہی بدیس؟​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اعلی جناب بہت شکریہ
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    پزیرائی کا شکریہ
    شاد و آباد رہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ جناب ۔۔۔۔ کیا کہنے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    چھاپ تلک سب چھین لی ری موسے نیناں ملائی کے
    اپنی ہی کرلی نی موسے نیناں ملائی کے
    ہری ہری چوڑیاں گوری گوری بیاں بیاں
    پکڑ ہرلی موسے نیناں ملائی کے
    پریم بھٹی کا مدھوا پلا کر
    متوالی کرلی نی موسے نیناں ملائی کے
    خسرو نظام کے بل بل جاوں
    اپنے ہی رنگ میں رنگ لی نی رے موسے نیناں ملائی کے​
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا کہنے جناب
    بہت مشکور ہوں آپ نے توجہ فرمائی
    سلامت رہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں