1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کام کی جگہ پر پودے رکھنے سے دماغ کو سکون ملتاہے ،نئی تحقیق

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏6 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کام کی جگہ پر پودے رکھنے سے دماغ کو سکون ملتاہے ،نئی تحقیق
    upload_2020-1-6_5-23-36.jpeg
    یونیورسٹی آف ہیوگو کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات واضح ہوئی ہے کہ ایک چھوٹا سا پودا یاگلدستہ انسان کے ذہنی دباؤ کو کم کرکے دماغ کو سکون دیتاہے ۔
    لندن(نیٹ نیوز)یونیورسٹی آف ہیوگو کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات واضح ہوئی ہے کہ ایک چھوٹا سا پودا یاگلدستہ انسان کے ذہنی دباؤ کو کم کرکے دماغ کو سکون دیتاہے ۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ ایک چھوٹا سا پودا آپ اپنے کام کی جگہ یعنی ڈیسک پر ایسے رکھیں کہ کام کرنے کے دوران آپ کی نظر اس پودے پر پڑتی رہے تو اس سے آپ کا دماغ پرسکون رہے گا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں