1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کامیاب لوگوں کی باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عارف عارف, ‏9 فروری 2010۔

  1. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    * بعض لوگ اچھا بننے کے لئے اتنی کوشش نہیں کرتے جتنی کہ اچھا نظر آنے کے لیے کرتے ہیں۔ (ٹالسٹائی)
     
  2. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    بہت اچھا قول ہے - ہمیں اچھا بننے کی کوشش کرتے رہنا چاہیئے
     
  3. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    یاد رکھو ! فتح طاقت اور توانائی کی نہیں ، صداقت کی ہوتی ہے ۔

    ( بقراط)
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    عارف بھائی بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے :222:
     
  5. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    تمہارا چال چلن اس بات سے معلوم ہو سکتا ہے کہ تم کس چیز کو دیکھ کر خوش ہو رہے ہو۔ (آسکر وائلڈ)
     
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    بہت خوب -
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے

    اور ہر ناکام مرد کے پیچھے بہت سی عورتوں‌کا ہاتھ ہوتا ہے
     
  8. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    تو زرداری کی بارے میں آپ کا کیا خیال ہے
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    طلاق کسی مسئلے کا حل نہیں ہے

    اگر بیوی سے اِختلاف ہو تو اُسے قتل کر دو

    مولانا آصف علی ذرداری
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    تمہارے پاس اگر شیروں کی فوج ہے مگر اس کا کمانڈر اگر گیدڑ ہے تو ساری فوج گیدڑوں‌کی ہوگی مگر فوج اگر گیدڑوں کی ہے تو کمانڈر شیر ہو تو ساری فوج شیروں کی ہوگی
     
  11. باباتاجا
    آف لائن

    باباتاجا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    174
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    بہت خوب :a180:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    ٭ پانی جب تک رواں رہتا ہے صاف رہتا ہے اور جب رک جاتا ہے تو گدلا اور کیچڑ جیسا ہو جاتا ہے ۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    منافق وہ ہے جو اسلام سے محبت کرے اور مسلمانوں سے نفرت۔
    حضرت واصف علی واصف ّ
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    مومن اور مسلمان میں فرق
    مسلمان : اللہ کو مانتا ہے
    مومن : اللہ کی مانتا ہے
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    جزاک اللہ خیر
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    بہترین کی امید رکھو اور بدترین کے لیے تیار رہو۔ (انگریزی کہاوت)

    تجربے سے ثابت ہوا کہ مشکل کے وقت صرف پختہ ارادہ ہی مدد دیتا ہے۔ (شیکسپیئر)

    اپنے آپ پر اعتماد رکھنے والے ہی فتح حاصل کرتے ہیں۔ ( ول کاکس)

    ہمیں کل کی کچھ خبر نہیں ۔ ہمارا کام آج خوش رہنا ہے۔ (سدنی اسمتھ)

    عمر اور غموں کے مقابلے میں بے صبری خون کو زیادہ جلا دیتی ہے۔ (کلے کون)
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    یہ مت دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے ، یہ دیکھو کہ کیا کہہ رہا ہے ۔ سیدنا علی رضی اللہ تعالی عنہ
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    بہت خوب
    جزاک اللہ
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    کام کام اور صرف کام ۔ قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ
     
  20. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    جب عقل بڑھتی ہے تو باتیں کم ہو جاتی ہیں
    حضرت علی:rda:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    [​IMG]
     
  22. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    بہت خوب ہارون بھائی
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    ایمان اور اعمال کے تعلق میں "ایمان " مقدم ہے عمل پر۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیاب لوگوں کی باتیں

    پانچ باتیں نیکیوں کو پہاڑ جیسا بنا دیتی ہیں ۔

    1۔ مستقل صدقہ کرتے رہنے کی عادت،چاہے کم ہی ہو ۔

    2۔ صلہ رحمی کرتے رہنا ۔

    3۔ خدا کے راستے میں جہاد کرتے رہنا ،چاہے جس نوعیت سے بھی ہو ۔

    4۔ ہر لمحہ با وضو رہنے کی عادت ۔

    5۔ ہر حال میں والدین کی اطاعت
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شکست کھانا بری بات نہیں شکست کھا کر ہمت ہار جانا بری بات ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں