1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کامیابی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مانوس اجنبی, ‏14 اکتوبر 2008۔

  1. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [align=justify:2cu7sxl0]السلام علیکم
    آپ کے خیال میں کامیابی کیا ہے اور وہ کون سی چیز ہے جو انسان کو کامیاب ترین
    بنا سکتی ہے ۔ میرے ناذیک کوئی بھی انسان زندگی کے کسی بھی شعبہ میں ، چاہے وہ تعلیم ہو یا پھر عملی زندگی اُس وقت ہی کامیابی سے ہمکنار ہو سکتا ہے جب اُسے خود اپنے کیئے ہوئے فیصلوں پر مکمل اعتماد ہو۔ آپ بھی اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار یہاں ضرور کریں۔[/align:2cu7sxl0]
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    محنت مسلسل جہدوجہد پضبوط ارادہ انسان کو اس کی منزل کے قریب تر کر دیتا ھے
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    محنت، جہدِ مسلسل، مضبوط ارداہ اور منزل کو پا لینے کی جستجو کے ساتھ ساتھ۔۔۔۔سب سے اہم ضروری چیز کامیابی حاصل کرنے کے لیئے۔۔۔۔ماں‌ باپ کی دعائیں ہیں۔۔۔۔ماں باپ کی دعائیں ساتھ ہوں تو قدم قدم پر کامیابی انسان کو مقدر بنے گی۔۔۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دعا تو ضرور ھے مگر اس سے پہلے کوشش پھر دعا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب کچھ بھی بجا اور حق ہے۔ میں تائید کرتا ہوں۔ لیکن
    ان کے ساتھ ساتھ للہ تعالی کی ذات کی مدد و نصرت کا طالب ہونا ضروری نہیں ہے ؟
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے جس دعا کا ذکر کیا تھا وہ یہی تھی دعا خدا کے سامنے یہ کی جاتی ھےغالبا
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نعیم بھائی اور خوشی جی کی بات بالکل صحیح‌ ہے۔۔ :dilphool:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ بھی کچھ صحیح لکھنے کی کوشش کریں شاید کامیابی مل ہی جائے
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کامیابی ملے یا نہ ملے اس کی پرواہ نہیں۔۔۔بس خوشی ملتی رہے۔۔۔ :hpy:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حاضر جواب بھی ھیں ہم خوش ھوئے اللہ کامیابی بھی دینے لگا ھے آپ کو اب تو :201:
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ہم کون۔۔ہم خوش ہوئے سے کیا مراد۔۔۔۔آپ کے پاس آپ کی دوست بھی بیٹھی ہوئی ہیں کیا جو وہ بھی خوش ہوئیں۔۔۔ :dilphool:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں‌ہم اکیلے ھی ہم ھیں کہتے ھیں‌جب تک اپنا احترام کود نہ کرو کوئی بھی عزت نہیں کرتا اس لئے احتراما خود کو ہم کہا ھے
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جی بالکل۔۔۔۔کامیابی حاصل کرنے کے لئے۔۔خوداعتمادی اور سیلف ریسپیکٹ بھی ضروری ہے۔۔۔بہت اچھی بات کی ہے آپ نے۔۔۔
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واقعی کامیابی کے لئے کوشش کے ساتھ خود اعتمادی کا ہونابہت ضروری ہوتا ھے
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بس ہر کام اللہ کا نام لے کر سچے دل سے کریں
    ہر کامیابی خود آ کر آپکے قدم چومے گی
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    محنت اور کوشش سے کامیابی حاصل ہوتی ھے
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیابی

    باجا فرمایا :222:
     
  18. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیابی

    ھر کامیاب شحص کے پیچے ایک ماں کا ھاتھ ھوتا ھے۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیابی

    ابا کا کوئی کمال نہیں ہے کیا
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیابی

    ابا جی بیچارے تو ہمیشہ سے ہی اس فخر سے محروم کر دیئے جاتے رہیں ہیں ۔
     
  21. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیابی

    نہیں ابا محروم نہیں بلکہ چونکہ مرد کو اللہ نے وجود اور طبیعت میں تھوڑی سختی دی ہے اس لئے بچے زیادہ تر ماں کی طرف ہوتے ہیں اور اسلام میں بھی ماں کا حق باپ سے تین گناہ زیادہ ہے
     
  22. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیابی

    کامیابی کے لیے مسلسل محنت کرنا شرط ھے۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیابی

    ہمت مردا ں مدد خدا
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیابی

    کامیابی انسان کے قدم چومتی ہے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامیابی

    مگر کیسے
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    محنت ، لگن اور نیک نیتی سے کوئی بھی کام کر لیں کامیابی ملے گی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کامیاب ہو گئے
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی آکر کامیابی کی تصدیق کر دیں تو اچھی بات ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں