1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کالی کملی والے کے مبارک روضے کا بیان

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏12 جولائی 2007۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    روضہ اقدس کو پیتل کی جالیوں سے اور دیگر اطراف کو لوہے جالی دار دروازوں سے بند رکھا گیا ہے۔ کتابوں میں لکھا ہے کہ حضرت ابو بکر صدیق کا سر حضور کے سینہ مبارک کے برابر ہے اور حضرت عمر فاروق کا سر حضرت ابوبکرصدیق کے سینہ مبارک ہے۔ ایک قبرجگہ خالی ہے۔ جوحضرت عیسٰی کے لیے ہے۔آ پ قیامت کے قریب اس دنیا میں تشریف لائیں گے اور حضور کے پاس دفن ہوں گے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :saw:
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے


    بہت اچھی معلومات شئیر کی ہے آپ نے

    خوش رہیں
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رہیں

    بہت اچھی معلومات شئیر کی ہے آپ نے

    خوش رہیں

    نوید بھائی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوش رہیں

    مجیب منصور بھائی ۔ مجھے بھی آپ کو پوسٹس بہت اچھی لگتی ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ آپ ہمیں اتنی مفید معلومات فراہم کرتے ہیں۔

    صرف ایک گذارش تھی کہ۔۔۔

    جس طرح ایک لڑی کے عنوان میں آپ نے مولانا اشرف علی تھانوی کے نام کے ساتھ “حضرت اور رحمۃ اللہ علیہ “ بڑے اہتمام کے ساتھ لکھا ہے۔

    تاجدارِ کائنات، حاملِ زبانِ حق، شافعِ امم حضور سیدنا محمد مصطفی احمد مجتبی :saw: ان سے کہیں بڑھ کر حقدار ہیں کہ انکے اسم گرامی کے ساتھ مودبانہ کلمات اور درودوسلام کا اہتمام کیا جائے۔

    اللہ تعالی ہم سب کو نیک راہ دکھائے ۔ آمین
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جزاک اللہ بھائی۔۔۔

    جزاک اللہ بھائی۔۔۔ سب خوش رھیں۔۔۔۔کافی اچھی معلومات ھیں۔۔۔
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوش رہیں

    جس طرح ایک لڑی کے عنوان میں آپ نے مولانا اشرف علی تھانوی کے نام کے ساتھ “حضرت اور رحمۃ اللہ علیہ “ بڑے اہتمام کے ساتھ لکھا ہے۔

    تاجدارِ کائنات، حاملِ زبانِ حق، شافعِ امم حضور سیدنا محمد مصطفی احمد مجتبی :saw: ان سے کہیں بڑھ کر حقدار ہیں کہ انکے اسم گرامی کے ساتھ مودبانہ کلمات اور درودوسلام کا اہتمام کیا جائے۔

    یاد دہانی کا شکریہ ۔۔۔۔آئندہ انشاء اللہ خاص خیال رکھوں کا
    لیکن نعیم بھائی جان بوجھ ایسا اقدام ہر گز نہیں کیا بھولے سے ہی ایسا ہوگیا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں