1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کالج کی دیواریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏28 نومبر 2011۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اچھا۔۔۔۔۔ لیکن پھر بھی اتنی زیادہ زبانوں کے بارے میں اتنا کچھ جانتے ہیں آپ:a165: میں نے آج تک کسی کو اتنی زبانیں بولتے نہیں دیکھا
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ادی ! توھان ھک مانڑوں وی ایتری بولیاں بولنداں نہ ڈیٹھو آھی تا ان ما منجھو چھا قصور آھی ، کراچی شہر ماں گھڑاں مانڑوں موں کھاں وی زیادہ بولیاں بولینداں آھن ۔
     
  3. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    آپ کی سندھی کو دیکھ کر تو مجھے لگتا ہے:121: آپ کے لئے ایک الگ سے سندھی سیکھنے کی لڑی بنانی پڑی گی:beating:
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    سولہ سال بعد بول رہا ہوں ، گڑ بڑ تو ہو گی ہی نا ۔
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    لیکن آپ کی کوشش قابلِ تعریف ہے ۔۔۔۔
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    میں بہت سال پہلے اپنے ایک دوست کے ساتھ شکار پور کے پاس ایک گوٹھ میں گیا تھا ۔ اب گوٹھ کا نام تو بھول گیا ہوں مگر شکار پوری اچار اور گاؤں میں ملنے والے ( گائے بھینس اور بکریوں کے مکس ) دودھ کا ذائقہ مجھے اب بھی یاد ہے ۔
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    شکارپور ڈسٹرکٹ میں تو بہت سارے گاؤں ہوتے ہیں‌۔۔۔۔
    ویسے شکارپور کے لوگ بھی بہت زیادہ مہمانواز ہوتے ہیں ۔:dilphool:
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اسی لیے تو میں نے دودھ کی بات کی ہے ، بڑا مزے دار واقعہ ہے ۔
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اچھا تو پھر شئیر کرٰیں‌ہمارے ساتھ بھی۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اس وقت میری عمر پندرہ یا سولہ سال تھی ، ہم کچھ دوست شکار پور ایک دوست کی بھائی کی شادی میں شرکت کرنے گئے ہوئے تھے ، مہندی والے دن لڑکے کے گھر سے سب خواتین لڑکی کے گھر گئ ہوئئ تھیں ، ہم سب دوست گوٹھ سے باہر ان کی زمین پر واقع ان ڈیرے پر بیٹھے ہوئے گپ شپ لگا رہے تھے کافی گرمی تھی اچانک کسی کو دودھ سوڈے کا خیال آیا ، مگر ہم میں سے کسی کو بھی بھینس دوھنا نہیں آتا تھا ، میں اور ایک لڑکا دودھ اور سیون اپ کی بوتلیں لینے گھر سے نکل آئے ، بوتلیں تو ہمیں کہیں نہیں ملی مگر ایک بوڑھی عورت کے گھر سے دودھ مل گیا ، میں نے تین کلو دودھ لیا اور اسے ساٹھ روپے دئیے ( اس وقت کراچی میں دودھ 16 یا شاید 18 روپے کلو تھا ) بوڑھی عورت میرا منہ دیکھنے لگی ، میں دودھ لیکر وہاں سے آ گیا ، ہم لوگوں نے دودھ میں چینی اور گھر میں موجود روح افزاں ڈال کر اپنی پیاس بجھائی ، تھوڑی دیر بعد ایک نوجوان لڑکا ڈیرے پر پہنچ گیا ، اور میرے پیسے مجھے وآپس کر دئیے ، نوجوان کہنے لگا ، ہمیں پتہ نہیں تھا کہ تم کس کے مہمان ہو اس لیے کئی گھروں سے ہو کر یہاں آئے ہیں ، اماں‌ کہہ ہیں کہ ہم لوگ مہمانوں سے پیسے نہیں لیتے ، اور ویسے بھی یہاں دودھ چھ روپے کلو ہے ، بعد میں مجھے پتہ چلا کہ وہاں اونٹ ، گائے ، بھینس ، اور بکریوں کا دودھ مکس کر کے بیچا جاتا تھا ۔ اب بھی جانے ایسا ہی ہوتا ہے کہ نہیں ، مگر اس دودھ کا ذائقہ مجھے اج تک نہیں بھولا ۔
     
  11. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ارے واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:a165::a165:
    اچھا لگا آپ کا واقعہ سن کر۔۔۔شکریہ آصف بھائی۔۔۔۔۔۔:dilphool:
    اب تو شکارپور میں دودھ 60 روپے کلو ملتا ہے۔۔۔۔۔
    اور دیکھا جائے تو ویسے بھی گاؤں والے زیادہ محبت کرنے والے اور مہمان نواز ہوتے ہیں ۔
    لیکن یہ مکس دودھ والی بات میں آپ کے منہ سے پہلی بار سن رہی ہوں :139:
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    یہ اٹھارہ سال پہلے کی بات ہے ۔
     
  13. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    کیا باتیں ہورہی ہیں۔۔۔۔۔:confused:
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    گپ شپ ،
     
  15. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:y_thinking:
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    آج کل ، کالج کی دیواریں کیوں خاموش ہیں ؟
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    وائٹ واش ہوگیا ہے
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    تو پھر آپ ہی کچھ وال چاکنگ کریں نا :84:
     
  19. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    کیوں کہ اسے زندہ رکھنے والے کچھ دنوں سے غیر حاضر جو دکھائی دے رہے تھے:237:
     
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    وال چاکنگ کرنے کے لئے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
     
  21. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ایویں میں وائٹ واش:hathora:
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں



    پچھلے دنوں ایک عرب دوست کے ساتھ یہاں ایک یونیورسٹی میں جانا ہوا ، تب پتہ چلا کالج ، یونیورسٹیوں کی دیواریں کم و بیش ہر جگہ ایک جیسی ہی ہوتی ہیں ، جہاں کسی کو موقع ملا کچھ نہ کچھ لکھ ہی دیتا ہے ۔ ایک دیوار پر لکھا تھا ۔

    الیک
    ایھا الحزن المقدس
    اُخرجُک من تفاصیل الکلام
    کی استریح قلیلا
    ثم اعودُ
    الی لذیذ جحیمک

    ترجمہ
    میں یہاں
    اداس بائیبل سے
    تفصیل نکال کر لایا ہوں
    ایک مختصر پڑاؤ کے بعد
    لوٹ آیا ہوں
    تمہاری مزیدار ( کانٹوں والی ) خوراک کے لیے ۔
     
  23. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے مجھے پتہ نہیں تھا کہ عرب ممالک میں بھی کالج کی دیواروں پہ کام ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:208:
    پر مجھے یہ تحریر سمجھ میں‌نہیں‌ آئی کہ یہ کہنا کیا چاہتے ہیں:172:
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    یہ عربی کی آزاد نظم ہے ۔
    مجھے خود معلوم نہیں تھا کہ یہاں پر بھی وال چاکنگ ہوتی ہے کبھی دیکھی جو نہیں مگر یونیورسٹی کی بیرونی دیواروں پر جو کہ عام طور پر ایڈمن بلڈنگ سے کافی دور ہوتی ہیں نوجوان لڑکے لڑکیاں اپنے مزاج کے مطابق کچھ نہ کچھ لکھ ہی دیتے ہیں ،
     
  25. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹھیک
    لیکن ہمارے ہاں تو میں نے جہاں تک دیکھا ہے کالج کی دیواریں بلیک بورڈ کا سا کام دیتی ہے اتنا لکھا جاتا ہے ان پر۔۔۔۔ اور پھر مجبوراً کالج کی انتظامیہ کو جون، جولاءِ یعنی گرمیوں کی چھٹیوں میں ان پر دوبارہ سے رنگ کروانا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔:neu:
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ہمارے ہاں تو عام دیواریں بھی عجیب و غریب قسم کے اشتہارات کے لیے استعمال ہوتی ہیں مگر یہاں ایسا بلکل نہیں ہوتا ( کہیں کہیں رات کو نوجوان کچھ لکھ بھی جائیں تو وہ جلد ہی صاف کر دیا جاتا ہے ) اس یونیورسٹی میں بھی میں نے پہلی بار کچھ تحریریں پڑھی ہیں ۔
     
  27. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ہونا بھی ایسا ہی چاہیئے پر ہمارے ہاں تو دیواروں کا اور ہی مطلب ہو چکا ہے ۔۔۔۔ دیواریں ہر جگہ اشتہارات پیش کرتی نظر آتی ہیں:eek:
    جتنی محنت دیواوں پر رنگ و روغن پر کی جاتی ہیں اگر وہی محنت سڑکوں پر کی جائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    آپ درست کہتی ہیں ۔
     
  29. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اچھا ایک اور شعر یاد آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کالگ کی دیواروں پر پڑھا ہوا
    آدھی عمر گذر گئی اسی غم میں
    کبھی تو پاس ہونگے بی اے کے امتحان میں
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    میں نے بھی ایک دیوار ( مگر یہ دیوار کالج کی نہیں تھی ) پر لکھا پڑھا تھا
    کبھی سکھر میں اور کبھی بکھر میں
    ہم پھر رہے ہیں رزق کے چکر میں ​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں