1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کاش نکلے کوئی طیبہ کے سفر کی صورت ۔۔ راحت انجم (ممبئی)

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏7 فروری 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کاش نکلے کوئی طیبہ کے سفر کی صورت
    دیکھوں اللہ کے محبوب کے در کی صورت

    نامِ احمد کو بنایا ہـے وسیلہ میں نے
    کیوں نہ نکلے گی دعاؤں میں اثر کی صورت

    رب کے محبوب ہیں سر تا بقدم نور ہی نور
    گرچہ آئے وہ زمانے میں بشر کی صورت

    چھوڑ کر کُفر عُمر داخلِ اسلام ہوئے
    دیکھ لی جوں ہی شہ جِنّ و بشر کی صورت

    اُن کی یادوں کی لیےبیٹھاہوں ساتھ ایک برات
    "دل کا ہر داغ چمکتا ہـے قمر کی صورت

    پُل سے عُشّاق گزر جائیں گے پھر بَرق آسا
    جب نظر آئی گی جبریل کے پَر کی صورت

    یہ جو کچھ بھی ہے مرے پاس ہےسب ان کادیا
    ورنہ راحتؔ ! تھا میں معمولی صفر کی صورت
    ___از راحت انجم (ممبئی)____
    عالمی واٹسپ گروپ "بزم نعت" کا چوہترواں شاندار طرحی مشاعرہ
    فروری 2019
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کاش نکلے کوئی طیبہ کے سفر کی صورت
    دیکھوں اللہ کے محبوبﷺ کے در کی صورت
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نامِ احمد کو بنایا ہـے وسیلہ میں نے
    کیوں نہ نکلے گی دعاؤں میں اثر کی صورت
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رب کے محبوبﷺ ہیں سر تا بقدم نور ہی نور
    گرچہ آئے وہ زمانے میں بشر کی صورت
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو کچھ بھی ہے مرے پاس ہےسب ان کادیا
    ورنہ راحتؔ ! تھا میں معمولی صفر کی صورت
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں