1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کاریں جن پر دل فدا ہو جائے

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏5 اکتوبر 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    آڈی کا نیا ماڈل آڈی ٹي ٹي سپورٹ بیك
    -------------------------------------
    ہر دوسرے سال منعقد ہونے والا ’پیرس موٹر شو‘ اس سال چار اکتوبر سے 19 اکتوبر کے درمیان فرانس کے شہر پیرس میں جاری ہے۔
    اس میں دنیا کی بعض معروف ترین کار کمپنیوں کے نئے ماڈلز میں پیش کیے جا رہے ہیں۔
    آڈی نے اپنی ’ٹي ٹي كانسپٹ کار‘ کے رینج کو بڑھاتے ہوئے نیا ماڈل ’آڈی ٹي ٹي سپورٹ بیك‘ کو منظر عام پر لائی ہے۔
    400 ہارز پاور والی اس کار میں لیزر لاٹنگ کی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے جو 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر کام کرتی ہے۔

    کیکٹس ايیرفلو 2 ایل
    [​IMG]
    فرانس کی کمپنی سيٹرون کی کیکٹس ایيرفلو2 ایل

    فرانس کی کمپنی سيٹرون نے ’کیکٹس ایيرفلو2‘ ایل نام سے اپنا نیا ماڈل پیش کیا ہے۔ اس کی خصوصیت کم خرچ بالا نشیں ہے یعنی کم ایندھن میں زیادہ فاصلہ طے۔
    یہ کار دو لیٹر تیل میں 100 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتی ہے جبکہ اب تک سب سے کم خرچ کا ریکارڈ تین لیٹر تیل میں 100 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کا ہے۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایسٹریون پی آئی 4-
    [​IMG]
    اس کی رفتار کے بارے میں 320 کلومیٹر فی گھنٹہ ہونے کا دعوی کیا گیا ہے
    اٹلی کی کمپنی لمبرگني اپنا نیا ماڈل ’ایسٹریون پی آئی 4-910‘ لے کر شو میں شامل ہوئی ہے۔
    یہ بھی کم تیل خرچ کرنے والی گاڑیوں میں شامل ہے اور 4.1 لیٹر میں 100 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتی ہے۔
    اس کی رفتار کے بارے میں 320 کلومیٹر فی گھنٹہ ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے اور 100 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار حاصل کرنے میں اسے محض تین سیکنڈ لگتے ہیں۔

    سیویک ٹائپ آر
    [​IMG]
    ہونڈا کے چار ٹائپ آر ماڈلز میں ’سیویک‘، ’انٹگرا‘، ’ایکارڈ‘ اور ’این ایس ایکس‘ شامل ہیں

    آٹوموبائل کی معروف کپنی ہونڈا اس شو میں اپنا نیا ماڈل ’سیویک ٹائپ آر‘ پیش کر رہی ہے۔
    کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ ’ٹائپ آر‘ کاروں کے مقابلے میں زیادہ رفتار سے چلنے والی کار ہے۔
    ہونڈا کے چار ٹائپ آر ماڈلز میں ’سیویک‘، ’انٹگرا‘، ’ایکارڈ‘ اور ’این ایس ایکس‘ شامل ہیں۔


     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کوارٹز
    [​IMG]
    270 ہارز پاور کی صلاحیت والی اس کوارٹز کو بیٹری سے بھی چلایا جا سکتا ہے

    فرانس کی کار بنانے والی کمپنی پيوژو كانسپٹ کار ’کوارٹز‘ لے کر آئی ہے۔
    270 ہارز پاور کی صلاحیت والی اس گاڑی کو بیٹری سے بھی چلایا جا سکتا ہے۔
    ایک بار چارج کرنے کے بعد یہ 50 کلومیٹر تک جا سکتی ہے۔

    مرسیڈیز-ایم جی جی ٹی
    [​IMG]
    مرسیڈیز نے اپنی ایم جی جی ٹی کار لانچ کی ہے۔
    اس کار کی صلاحیت 456 ہارس پاور ہے۔

     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایکس ایل سپورٹ
    [​IMG]
    ووکس ویگن اپنا نیا ماڈل ’ایکس ایل سپورٹ‘ کے نام سے لے کر میدان میں آئی ہے۔ اس کی خصوصیت اس کا وزن ہے جو بہت کم ہے۔
    یہ 5.2 سیکنڈ میں 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کر لیتی ہے۔
    اس کے انجن کی صلاحیت 197 ہارز پاور بتائی جاتی ہے۔

    فراری 458 سپیشل اے
    [​IMG]
    فراری سپیشل اے سریرز کی صرف 499 کاریں ہی بنانے کا ارادہ رکھتی ہے

    فراري کی یہ خوبصورت کار ’فراری 458 سپیشل اے‘ ہے۔
    کمپنی کا کہنا ہے کہ اس ماڈل کی صرف 499 کاریں ہی بنائی جائیں گی۔

     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دا ڈیوائن
    [​IMG]
    اس کار کی ساخت میں ٹیکنالوجی اور حکمت عملی کا خاص خیال رکھا گيا ہے

    270ہارس پاور اور 1.6 لیٹر کے انجن والی ’دا ڈیوان‘ جمالیاتی نظر سے ایک خوبصورت کار کہی جا سکتی ہے۔
    پریمیئر درجے کی اس ہیچ بیك کار کی ساخت میں ٹیکنالوجی اور حکمت عملی کا خاص خیال رکھا گيا ہے۔

    کیو 80 انسپائریشن
    [​IMG]
    کار بنانے والی معروف جاپانی کمپنی نیسان اس شو میں اپنی نئی كانسپٹ کار ’کیو 80‘ انسپائریشن کے ساتھ آئی ہے۔
    یہ ایک لمبی کار ہے اور اس میں 550 ہارس پاور کا انجن لگا ہوا ہے۔
    کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کے ذریعے اوسطاً ساڑھے پانچ لیٹر میں 100 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا جا سکتا ہے۔
    http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2014/10/141005_paris_concept_cars_show_mb

     

اس صفحے کو مشتہر کریں