1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کارن فلیک چکن نگٹس

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏9 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کارن فلیک چکن نگٹس

    اجزاء:چکن(بون لیس)300گرام،کارن فلیکس دو کپ، لہسن پائوڈر ایک چائے کا چمچ،لال مرچ پائوڈر ایک کھانے کا چمچ، زیرہ پائوڈر ایک چائے کا چمچ،سرکہ دو کھانے کے چمچ، انڈے چار عدد،کارن فلور ایک کپ،تیل حسب ضرورت،نمک حسب ضرورت

    ترکیب:ایک چوپر میں کارن فلیکس،لہسن پائوڈر،زیرہ پائوڈر، لال مرچ پائوڈر اور نمک ڈال کر چورا کر لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔ اب بون لیس چکن کے کیوبز کاٹیں اور ان پر لہسن پائوڈر،سرکہ اور نمک لگا کر رکھ دیں،پھر چکن کے ٹکڑوں کو کارن فلور میں لگائیں۔ انڈوں میں ڈِپ کریں۔ا س کے بعد کارن فلیکس کے مکسچر میں لگا کر ڈیپ فرائی کر لیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں