1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کارآمد ویب سائٹس

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏22 دسمبر 2008۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    عثمان بھائی شیئرنگ کے لیے شکریہ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسلامی معلومات، بالخصوص بیرون پاکستان رہنے والے مسلمانوں کے لیے مقامی اسلامی نظام الاوقات ، اسلامی کیلنڈر مقامی مساجد، اسلامی مراکز بروقت اذان اور دیگر معلومات کا خزانہ ایک ویب سائٹ‌میں جمع ہے۔

    www.islamicfinder.com

    امید ہے دوستوں کو پسند آئے گی ۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ کی پیش کردہ سائیٹ‌واقعی بہت زبردست ہے اچھے کام پر اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں
     
  4. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی بہت اچھی معلومات پہنچانے کا شکریہ
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی اور بزم خیال بھائی ۔ پسندیدگی کا شکریہ
    دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ جزاکما اللہ خیرا۔
     
  6. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. اسیر خیال
    آف لائن

    اسیر خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2007
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی احادیث کے دفاع میں ایک ویب سائٹ
    www.difaehadees.com
    اسلامی ویڈیو، کتب اور وال پیپرز حاصل کرنے کےلیے ویب سائٹ
    www.ircpk.com
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    مفید ویب سائٹس ہم تک پہنچانے کا شکریہ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. اسیر خیال
    آف لائن

    اسیر خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2007
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    ایک اردو اسلامی فورم (اردو مجلس)
    www.urduvb.com
    ایک عربی فورم (ملتقی اہل الاثر)
    http://www.ahlalathr.net/vb
    اس فورم کی خاص بات یہ ہےکہ یہاں پر ساتھ ہی ساتھ اردو اور انگلش فورم بھی ہیں۔ جہاں اردو داں طبقہ اپنی نگارشات پہنچا سکتا ہے۔ ملتقی برامج العامہ میں بہت سارے سافٹ ویئر موجود ہیں،
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    اردو دائرۃ معارف العلوم
    http://urduencyclopedia.org/

    اردو میں‌کافی مواد موجود ہے۔ صفحہ اول کے مطابق:
     اردو دائرۃ معارف العلوم پر کل تحریریں 84880 ہیں اور آج شامل کی گئیں تحریریں 25 ہیں
    جس میں کئی موضوعات پر مضامین ہیں۔۔۔۔۔زمرے منتخب کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    ہر قسم کے خوبصورت ای کارڈز کے لیے بہترین سائٹ

    www.123greetings.com
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    مطالعہ کے شوقین حضرات کے لیے ایک بہترین ویب گاہ:
    http://www.urdudost.com/index.php
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    دیدہ ور، علی گڑھ، بھارت

    دیدہ ور علی گڑھ اردو کلب کا ایک سہہ ماہی رسالہ ہے۔ اہل اردو کو دنیائے ادب سے جوڑنے کا ایک ذریعہ ہے۔

    http://deedahwar.net/
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    شکریہ محبوب بھائی
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    یہ لڑی کیوں رکئ ہوئی ہے
     
  17. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    شاید کارآمد ویب گاہیں بننی بند ہوگئی ہیں۔ یا پھر ہمیں کم کم ضرورت ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    اچھی شئیرنگ کا شکریہ
     
  19. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    فارسی ادب کے شائقین کے لیے
    علامہ اقبال سمیت تمام بڑے فارسی شعراء کا کلام ایک ویب سائٹ پر
    اور مزے کی بات جستجو یعنی search کا بھی اوپشن
    مثلا آپ اقبال مین جا کر لفظ شاہین لکھیں۔ اس موضوع پر اقبال کے سارے شعر مع حوالہ آجائیں گے
    ضرور آزمائیں::
    http://ganjoor.net/
     
  21. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    کار آمد ویب گاہ ربط یہاں مشترک کرنے کا بے حد شکریہ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    روزانہ سجن لہور، ۳ فروری ۱۹۸۹ء تا ۳۰ ستمبر ۱۹۹۰ء کی ویب گاہ پر ادب اور ادیبوں سے متعلق بہت ہی بہترین ذخیرہ موجود ہے:

    http://www.sajjanlahore.org/home.htm
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    بہت خوب جی اچھا لگا
     
  24. محسن ندیم
    آف لائن

    محسن ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 نومبر 2011
    پیغامات:
    196
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    السلام علیکم
    مسجد الحرم مکہ مکرمہ اور مسجد النبوی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ براہ راست دیکھنے کے لیے

    http://live.gph.gov.sa/
     
  25. محسن ندیم
    آف لائن

    محسن ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 نومبر 2011
    پیغامات:
    196
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    میں نے تقریبا 10 سال سے نیٹ استعمال کر رہا ہوں الحرمین الشرفین پر بنائی گئی اس ویب سائٹ سے بہتر نہیں دیکھ سکا اللہ اہل ترک کو سلامت رکھے

    مسجد النبوی صلی اللہ علیہ وسلم تھری ڈی
    http://www.3dmekanlar.com/en/prophets-mosque.html

    مسجد الحرم مکہ تھری ڈی
    http://www.3dmekanlar.com/en/masjid-al-haram.html
     
  26. محسن ندیم
    آف لائن

    محسن ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 نومبر 2011
    پیغامات:
    196
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
  27. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    محسن ندیم اہم ویب گاہوں کے ربط ہم تک پہنچانے کا بے حد شکریہ۔
     
  28. محسن ندیم
    آف لائن

    محسن ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 نومبر 2011
    پیغامات:
    196
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    اب باری ہے پاکستان کے پڑھے لکھے افراد کی۔
    پاکستان میں پی ایچ ڈی کرنے والے افراد کے تھیسز مکمل ڈوان لوڈ اور پڑھنے کے لیے
    http://eprints.hec.gov.pk/

    ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا تھیسز فار پی ایچ ڈی بھی اس میں شامل ہے
    http://eprints.hec.gov.pk/1475/
     
  29. محسن ندیم
    آف لائن

    محسن ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 نومبر 2011
    پیغامات:
    196
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    پاکستان کے تمام بورڈز کے نتائج کے لیے
    http://www.result.pk/
    اس میں پانچویں کلاس سے لے کر ماسٹر ڈگری تک تمام بورڈز کے نتائج موجود ہیں
     
  30. محسن ندیم
    آف لائن

    محسن ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 نومبر 2011
    پیغامات:
    196
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کارآمد ویب سائٹس

    اب بات ہو گی مسٹر کاشف کی جو آئی کو اردو میں سکھا رہے ہیں مائیکروسافٹ کے کافی کورسسز کو وہ اردو میں پڑھا چکے ہیں
    پاکستان میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو فی سبیل اللہ ایسا کام کرتے ہیں ان کے تمام لیکچر فری آف کاسٹ ہیں اور یو ٹیوب پر موجود ہیں

    اردو اکیڈمی ویب سائٹ
    http://urduitacademy.com/index.php#&panel1-1
    اردو اکیڈمی بلاگ
    http://urduitacademy.blogspot.com
    یو ٹیوب اردو اکیڈمی
    http://www.youtube.com/user/sama1119
     

اس صفحے کو مشتہر کریں