1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈیٹا محفوظ رکھتے ہوئے واٹس ایپ نمبر تبدیل کرنے کا طریقہ، نئی ایپ متعارف

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 دسمبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ڈیٹا محفوظ رکھتے ہوئے واٹس ایپ نمبر تبدیل کرنے کا طریقہ، نئی ایپ متعارف

    لاہور: (ویب ڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر نے ایک ایسا فیچر متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے نمبر تبدیل ہونے کے باوجود تمام ڈیٹا محفوظ رہے گا اور ڈیلیٹ نہیں ہوگا۔

    ویب سائٹ اردو نیوز میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کا یہ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں سسٹمز میں دستیاب ہے۔

    اگر کسی صارف کا ٹیلی فون نمبر تبدیل ہوگا تو اس میں موجود کانٹیکٹس اور گروپس کو بھی واٹس ایپ کی جانب سے نوٹیفائی کیا جائے گا۔ واٹس ایپ کی جانب سے نئے نمبر کی تصدیق کی جائے گی اور پھر پرانے نمبر کی جگہ دے دی جائے گی۔

    ایسا کرنے کے بعد نیکسٹ پر کلک کریں اور وہاں اپنے پرانے کے ساتھ نئے موبائل نمبر کا اندراج کری دیں۔ سب سے پہلے اپنے سمارٹ فون پر واٹس ایپ کو اوپن کریں۔ اس کے بعد پروفائل پر جار سیٹنگز مینیو کو کھولیں۔ پھر اکاؤنٹس آپشن پر جائیں اور وہاں چینج نمبر پر کلک کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں