1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈیجیٹل آؤٹ ریچ

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از این آر بی, ‏22 مئی 2008۔

?

'ڈیچیٹل آوٹ ریچ'

  1. جی ہاں

    0 ووٹ
    0.0%
  2. جی نہیں

    90.9%
  3. کوئی رائے نہیں

    9.1%
  1. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    کیا امریکہ کی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا 'ڈیچیٹل آوٹ ریچ' کا ادارہ، ایک مخصوص ملک کے مخصوص نظریات کے پرچار کے لئے 'ہماری اردو' (اور شاید اسطرح کے اور بورڈز) کو استعمال کر رہا ہے؟
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم این آر بی بھائی !
    صرف ہماری اردو ہی نہیں ۔ بلکہ فواد بھائی اور ان جیسے اور بھائی دیگر بھی کئی اردو فورمز پر "نمک حلالی" کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اور میرا خیال ہے مالی فوائد حاصل کرنا ہر کسی کا حق ہے۔

    [center:3a76x9z5]زمانے بھر کا یہ قاعدہ ہے کہ جس کا کھانا ، اسی کے گیت گانا
    تمھارے نام کا ہی کھا رہے ہیں، تمھارے ہی گیت گارہے ہیں۔
    [/center:3a76x9z5]
     
  3. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں آپ کی تائید کرتا ہوں
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے ٹھیک سے پتا نہیں۔۔ لیکن جتنا جانتی ہوں۔۔ اس حساب سے آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔۔
     
  5. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجھے ٹھیک سے پتا نہیں۔۔ لیکن جتنا جانتی ہوں۔۔ اس حساب سے آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔۔


    یہ کیا بات ہوئی؟
    جواب ہاں ، ناں یا کوئی رائے نہیں ہونا چاہیئے
     
  6. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

    آپ نے شايد غور نہيں کيا کہ ميں ہميشہ اپنی پوسٹ سے پہلے يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے اپنی وابستگی واضح کرتا ہوں۔ اگر ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا مقصد "پراپيگنڈا"، "برين واشنگ" يا "ايک مخصوص ملک کے نقطہ نظر کی تشہير" ہوتا تو اس کا بہترين طريقہ يہ ہوتا کہ ميں اپنی وابستگی آپ پر واضح کيے بغير اپنے خيالات کا اظہار کرتا اور راۓ عامہ پر اثرانداز ہونے کی کوشش کرتا۔ امريکی حکومت سے اپنی وابستگی واضح کرنے کے بعد اپنی راۓ کا اظہار اس بات کا ثبوت ہے کہ ميرا مقصد امريکہ کی پاليسيوں کے ليے حمايت حاصل کرنا نہيں بلکہ اس حوالے سے اٹھاۓ جانے والے سوالات کا جواب اور مختلف ايشوز پرامريکی حکومت کے موقف کی وضاحت اور شکوک وشہبات دور کرنا ہيں۔

    ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کوئ "خفيہ" ٹيم نہيں ہے جو کسی "مخصوص ايجنڈے" پر کام کر رہی ہے۔ اس کا ايک اور ثبوت يہ ہے کہ سی – اين – اين نے حال ہی ميں اس ٹيم کے بارے ميں ايک رپورٹ بھی شائع کی ہے جو آپ اس ويب لنک پر ديکھ سکتے ہيں۔


    http://www.cnn.com/video/#/video/intern ... ideosearch


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    digitaloutreach@state.gov
    http://usinfo.state.gov
     
  7. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرا ایک پیغام جو کہیں کھو گیا ہے جس میں لکھا تھا کہ سی آئی اے کا الزام اسامہ پر صرف یہی ہے کہ وہ ہمارا ایک ایجنٹ تھا جو کہ مل نہیں‌رہا۔اور وہ 11/9 کے واقعات میں‌ملزم نہیں‌ہے۔اس کے لئے آپ سی آئی اے کی ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں
     
  8. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    عشق اور مشک چھپائے نہیں‌ چھپتے۔ اور جن کوئلوں کی سیلزمینی آپ کر رہے ہیں اُن کی کالک تو منہ سے چھپانا ویسے ہی ناممکن ہے۔ اور اس بات کا آپ کو اچھی طرح اندازہ ہے۔ اِس لئے چار و ناچار آپ کو اپنی وابستگی تو ظاہر کرنا ہی تھی۔ کمال یہ ہے کہ آپ اِس بات کو بھی اپنے کریڈٹ میں لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آپ کے انگریز بزرگ، جن سے آپ املا لیتے ہیں، ان کی خدمت میں ہماری طرف سے یہ درخواست کر دیں کہ وہ جتنا چاہیں‌ ہماری بے بسی کا مذاق اڑا لیں۔ صاف صاف کہہ ڈالیں کہ امریکہ دنیا کا سب سے بڑا بدمعاش ہے، کسی نے کچھ کرنا ہے تو کر لے۔ یقین مانئے ہم برا نہیں‌مانیں گے۔ لیکن خدا کا واسطہ ہے، خدا کا واسطہ ہے، خدا کا واسطہ ہے، اِس طرح کے احمقانہ دلائل دے کر ہماری عقل کا مذاق نہ اڑائیں۔
     
  9. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    این آر بی صاحب آپ تو فواد صاحب کے پیچھے ہی پڑ گئے ہیں۔
    مائٹ از رائٹ تو آفاقی قانون ہے جو روز ازل سے نافذ ہے۔

    اپنی کمزوری کی سزا تو بھگتنا ہی پڑتی ہے سو ہم بھگت رہے ہیں۔
     
  10. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

    محترم،

    امريکہ کے بارے ميں آپ کے جذبات پڑھ کر مجھے اپنے کالج کے زمانے کا ايک واقعہ ياد آ گيا جب ايک مذہبی نما سياسی جماعت کے ليڈر نے ہمارے کالج کا دورہ کيا تھا اور ہمارے کالج کی طلبہ تنظيم نے ان کے اعزاز ميں ايک تقريب کا اہتمام کيآ تھا۔ ميں چونکہ پاکستان ميں نووارد تھا اور کسی پاکستانی ليڈر کی تقریر براہراست سننے کا يہ ميرے ليے پہلا موقع تھا اس ليے ميں بھی اس تقريب ميں چلا گيا۔

    ميرا اندازہ تھا کہ شائد وہ اپنی تقرير ميں اپنی پارٹی کے منشور کی بات کريں گے اور طلبہ کے مفادات کے ليے اپنی پارٹی کے منصوبوں پر روشنی ڈاليں گے۔ ليکن ان کی پوری تقرير محض "امريکہ – دشمن اسلام"، "امريکہ کے سازشی منصوبے" اور "یہودی اور بھارتی لابی کا امريکہ کے ساتھ گٹھ چوڑ" جيسے موضوعات پر مشتمل تھی۔ اس کے علاوہ وہ مسلئہ کشمير سميت عالم اسلام کو درپيش تمام مسائل کا ذمہ دار امريکہ کو قرار ديتے رہے۔ ان کی تقرير کے دوران پورا ہال "امريکہ کا جو يار ہے، غدار ہے، غدار ہے" کے پرجوش نعروں سے گونجتا رہا۔ اس کے علاوہ وہ نوجوانوں کو جہاد کشمير ميں شامل ہونے کی تلقين بھی کرتے رہے۔ اس حوالے سے انکی جماعت کے کارکن طلبہ سے جہاد کشمير کے نام پر مختلف فارمز بھی پر کرواتے رہے۔

    اس واقعے کا سب سے دلچسپ پہلو يہ ہے کہ جس وقت يہ مذکورہ ليڈر امريکہ سے نفرت کے حوالے سے زمين آسمان ايک کر رہے تھے اس وقت ان کے اپنے دونوں بيٹے امريکہ کی يونيورسٹيوں ميں اعلی تعليم حاصل کر رہے تھے اور اپنے تابناک مستقبل کے لیے بنياديں مضبوط کر رہے تھے۔

    کچھ عرصہ پہلے ميں نے انہی سياسی ليڈر کو حاليہ انتخابات کے سلسلے ميں ٹی وی پر ايک جلسے ميں تقرير کرتے ہوۓ ديکھا۔ ان کے جلسے ميں کارکنوں نے بہت سارے بينر اٹھا رکھے تھے جس پر مجھے وہی مانوس نعرہ درج دکھائ ديا۔ "امريکہ کا جو يار ہے – غدار ہے، غدار ہے"۔

    يہاں يہ بھی بتاتا چلوں کہ ان ليڈر صاحب کے دونوں بيٹے آج بھی اپنی فيمليز کے ساتھ امريکہ ميں مقيم ہيں اور تعليم مکمل کرنے کے بعد اعلی اداروں ميں ملازمتيں کر رہے ہيں۔

    يہ واقعہ پاکستان کے کسی ايک سياسی ليڈر کی زندگی تک محدود نہيں ہے۔آپ کسی بھی سياسی جماعت کی اعلی قيادت کا جائزہ لےليں وہ ہر پبلک فورم اور ہر عوامی اجتماع ميں "امريکہ سے نفرت" کا ٹکٹ ضرور استعمال کرتے ہيں ليکن اس کے باوجود اپنے اور اپنے خاندان کے ليۓ وہ تمام آسائشيں ضرور سميٹتے ہيں جو امريکی معاشرہ اپنے ہر شہری کو ديتا ہے۔ امريکہ سے نفرت کے يہ نعرے محض عوام کی توجہ اپنی ناکاميوں سے ہٹانے کے ليے تخليق کيے جاتے ہيں۔ کسی بھی قوم کی تقدير کے ذمہ دار "بيرونی ہاتھ" نہيں بلکہ اس ملک کے سياستدان ہوتے ہيں جو اسمبليوں ميں جا کر قآنون سازی کے ذريعے اس ملک کی تقدير بناتے ہيں۔

    يہی وجہ ہے کہ 1985 سے لے کر اب تک آپ کوئ بھی اسمبلی اٹھا کر ديکھ ليں، کوئ بھی سياسی جماعت اپنے کسی منشور، پروگرام اور عوامی بہبود کے کسی منصوبے کے ليے عوام کے سامنے جوابدہ نہيں کيونکہ تمام تر مسائل کا ذمہ دار تو امريکہ ہے

    ڈیجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے ممبر کی حيثيت سے پچھلے کچھ عرصے سے ميں بہت سے اردو فورمز پر امريکہ کے حوالے سے لوگوں کی آرا پڑھتا رہا ہوں۔ ان تمام فورمز پر مجھے امريکہ کے خلاف وہی جذبہ محسوس ہوا جو برسوں پہلے ميں نے کالج کی اس تقريب ميں محسوس کيا تھا۔ امريکہ کے خلاف جذبات کے حوالے سے ميں نے ديکھا ہے کہ مندرجہ ذيل ايشوز ايسے ہيں جن کو بنياد بنا کر لوگ اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہيں۔

    - گيارہ ستمبر 2001 کا واقعہ – امريکی سازش
    - افغانستان اور عراق ميں امريکہ کی کٹھ پتلی حکومتيں
    - عراق کے تيل پر قبضے کی امريکی سازش
    - امريکہ – دشمن اسلام - نيو ورلڈ آرڈر
    - عراق پر امريکی حملے کی وجہ - ڈبليو – ايم – ڈی ايشو
    - گوانتاناموبے ميں قيديوں کے ساتھ غيرانسانی سلوک
    - پاکستان ميں امريکہ کی جانب سے جمہوری قوتوں کے مقابلے ميں ايک آمر کی پشت پناہی۔
    - مسلہ فلسطين اور اسرائيل کی حمايت کے حوالے سے امريکی موقف
    - اسی (80) کی دہاہی میں امريکہ کی جانب سے اسامہ بن لادن، طالبان اور القائدہ کی پشت پناہی
    - پاکستان ميں خود کش حملے – امريکی کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کا نتيجہ
    - پاکستانی سياست پر امريکہ کا اثر اور اس ضمن ميں امريکی سفيروں کی جانب سے پاکستانی سياست دانوں سے ملاقاتيں

    ان موضوعات کے حوالے سے ميں نے امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے کچھ اعدادوشمار اکٹھے کيے ہيں۔ جو آپ کے سامنے رکھ کر آپ کو تصوير کا دوسرا رخ دکھانے کی کوشش کروں گا۔

    ميں جانتا ہوں کہ عمومی طور پر پاکستانيوں کی سوچ ميں جذباتيت کا عنصر بہت نماياں ہوتا ہے وہ چاہے سياسی يا مذہبی وابستگی ہو يا اپنی کرکٹ ٹيم سے لگاؤ، ہم متضاد سوچ يا وابستگی کے حوالے سے برداشت کے معاملے ميں زيادہ فراخدلی نہيں دکھاتے۔ ليکن ميں پھر بھی چاہوں گا کہ ميرے خيالات کو جذبات کی بجاۓ اعداد وشمار کی کسوٹی پر پرکھا جاۓ۔


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    digitaloutreach@state.gov
    http://usinfo.state.gov
     
  11. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    پرانا پتہ پھینکا ہے آپ نے۔ دنیا بھر کو جذباتی، خبطی یا وایلنٹ قرار دیں لیں اور اپنے آقاؤں کو 'اعداد و شمار' کی منافقت میں چھپاتے رہیں۔ جذباتی تو ہمی ہوں گے، آپ کے آقا کو کیا ضرورت ہے جذباتی ہونے کی، وہ تو آرام سے بیٹھے میزائل داغتے ہیں اپنی 'انٹلیجنس' کی ریلائیبل 'تحقیقات' پر۔ یا ملک کے ملک برباد کر دیتے ہیں اپنے صدر اور ان کے ٹولے کی بنائی ہوئی چھوٹی 'رپورٹس' پر۔ آپ کے اِسطرح کے پتّے پھینکنے سے ہمیں‌کم از کم یہ یقین ضرور ہو گیا ہے کہ آپ واقعی یہاں لوگوں کو قائل ہی کرنے کی غرض سے آئے ہیں، چاہے جتنا مرضی کہتے رہیں 'میں‌ یہ نہیں‌ کہتا کہ امریکہ پوِتر ہے، پر میرے اعداد و شمار سب کے سب امریکہ کی پارسائی ثابت کرتے ہیں' :hasna:

    بہر حال، اللہ تعالی ہم سب کو امریکہ کے تنخواہ دار اداروں کی برین واشنگ اور من گھڑت 'اعداد و شمار' سے محفوظ رکھے۔

    (فواد صاحب، اوپر 'آپ' سے مراد آپ کے انگریز بزرگ ہیں جن سے آپ املا لیتے ہیں۔ آپ تو بس قاصد ہیں، آپ کو کیا کہنا)
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    محترم این آر بی صاحب ۔
    آپ کیوں خواہ مخواہ اتنا سنجیدہ ہورہے ہیں۔
    فرعون و نمرود سے لے کر یزید ملعون اور ماضی قریب میں شاہِ ایران تک ، تاریخ گواہ ہے کہ ہر ظالم و جابر حکمران اور اسکے چیلوں چانٹوں کا انجام بالآخر ذلت و رسوائی ہوتا ہے۔
    فواد صاحب کو باقاعدہ ڈکٹیشن ملتی ہے جسکا اردو ترجمہ انکے پاس موجود ہے۔ جسے وہ مختلف فورمز میں کاپی پیسٹ کے ذریعے لگاتے رہتے ہیں۔
    اگر کوئی سمجھتا ہے کہ فواد صاحب ہر پیغام کے لیے گہری ریسرچ کرکے کئی کئی گھنٹے بیٹھ کر لکھتے رہتے ہیں تو یہ اسکی بھول ہے۔ ایسا نہیں ہے۔ بلکہ یہ سب کاپی پیسٹ کی کرشمہ سازی ہے۔
    اوپر دیے گئے پیغام کا آدھے سے زیادہ حصہ فواد صاحب پہلے بھی ہماری اردو کی ایک اور لڑی میں پیش بلکہ پیسٹ کرچکے ہیں۔ ثبوت ملاحظہ ہو ۔۔
    http://www.oururdu.com/forums/viewtopic ... 8&start=15


    اس لیے این آر بی صاحب میرا مشورہ ہے کہ آپ اپنی توانائیاں کسی بامقصد عمل میں صرف کریں۔ :suno:
     
  13. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت اچھا مشورہ ہے، قبول کیا جاتا ہے :hands: ۔

    یہ کہہ کر آپ نے بات ویسے بھی ختم ہی کر دی ہے :101:
     
  14. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک اور بات یہ کہ فواد ادھر ادھر کی باتیں تو کاپی پیسٹ کر رہے ہیں اور ہمارے سنجیدہ مدلل اور سائینٹفک سوالوں کو گول کررہے ہیں۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ?????? ??? ???

    ??? ????? ? ?? ?????? ????? ???? ??? ???? ?? ???? ??? ???? ???? ?????? ?? ??? ?? ???? ??? ???
    ????? ?? ??? ??????? ??? ???? "??? ???? " ?? ?? ???? ????? ???? ??????? ?? ???? ??? ???? ?? ????? ?? ?? ??????? ?? ?? ??? ????? ?? ??? ??? ????? ??? ??? ??? ?? ? :237:
     
  16. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ?????? ??? ???

    ?? "???? ???? ?????? " ????? ??? ??? ??? ??? ???? ???? ??? ??? ???? ????
     
  17. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department

    Fawad Digital Outreach Team US State Department

    ??? ?? ???? ??? ???? ?? ??? ???? ??? ??? ?? ??? ?????? ?? ??????? ?? ??? ???? ?? ????? ???? ??? ?? ?? ???? ??? ?????? ??? ?? ????? ?? ??? ?? ??? ???? ?????? ?? ?? ????? ?? ??? ??? ?? ??? ??? ?? ?? ?????? ??? ??? ???? ?? ?????? ??? ?? ?????? ?? ???? ???? ????? ?????? ????

    ???? ?????? ??? ??? ??? ?? ??? ????? ??????????
    digitaloutreach@state.gov
    http://usinfo.state.gov
     
  18. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department

    Fawad Digital Outreach Team US State Department

    ???? ?? ??? ????? ?? ??? ?? ?? ????? ????? ???? ?? ?? ???? ??? ??? ?????? ?????? ??????? ?? ???? ???? ?? ???? ?? ??? ???? ???? ??? ?? ??? ??? ?????? ?? ????? ?????? ?? ??????? ?? ??? ???? ???? ??? ?? ?? ????? ?? ?? ????? ??? ?? ?? ????? ????? ???? ??? ???? ???? "?????? ??????" ?? ???? ?? ?? ??? ?????? ?? ???? ???? ?? ?? ??? ?? "???? ?????" ?? ???? ??? ??? ??? ????? ?? ?? ?? ?? ????? ???? ????? ?? ???? ???? ????

    ???? ???? ??? ????? ?? ????? ???? ?? ???? ?????? ??????? ?? ?????? ????? ?? ???? ?? ????? ?? ??? ??????? ???? ???? ???


    ???? ?????? ??? ??? ??? ?? ??? ????? ??????????
    digitaloutreach@state.gov
    http://usinfo.state.gov
     
  19. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ?????? ??? ???

    ??? ????? ??? ??????? ?? ???? ?? ?? ???? ?? ?? ??? ?????? ????? ?? ???? ?? ??? ?????

    ??? ????? ?? ?? ???? ??? ?? ?? ?????? ????? ?? ???? ???

    ??? ?? ?? ???? ????? ??? ?? ????? ?? ?? ???? ?? ?????? ???? ?? ????? ??? ??? ????? ???
     

اس صفحے کو مشتہر کریں