1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈوپلیسی پرکم ازکم 10میچ کی پابندی لگنی چاہیے، مائیکل وان

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏26 اکتوبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]

    کراچی…سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی کے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار ددیتے ہوئے فاف ڈوپلیسی پر کم از کم 10 میچز کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انگلش ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کا کہنا تھا کہ 5 رنز کی پنلٹی اور 50 فیصد میچ فیس کے جرمانے سے کچھ نہیں ہوگا، بال ٹیمپرنگ کرنے والے کھلاڑی پر کم از کم 10 میچز کی پابندی لگانی چاہئے، انہوں نے مزید کہا کہ اگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عقل کے ناخن نہ لئے تو دیگر ٹیمیں بھی آدھی میچ فیس کے بدلے بال ٹیمپرنگ کرنے لگیں گی اور کھیل کا سارا حسن تباہ ہوجائے گا۔
    http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=123983
     

اس صفحے کو مشتہر کریں