1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈولفن مچھلی سےبات چیت ممکن

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏27 جولائی 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈولفن مچھلی انسان دوست ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی ذہن مخلوق تصور کی جاتی ہے، مگر اب زیرآب ٹرانسلیٹر کی ایجاد کی مدد سے گہرے پانیوں میں تیراکی کرنیوالے جلد ڈولفن کی آوازوں کو سمجھنے کیساتھ ساتھ جواب میں ان سے بات بھی کرسکیں گے۔

    سائنس فکشن میں اکثر انسانوں کو خلائی مخلوق کیساتھ بات کرنے کی کوششیں کرتے ہوئے دکھایا جاتا ہے،مگر سمندر میں پائی جانیوالی انسان کی بہترین دوست ڈولفن کو ہم کچھ الفاظ یا کرتب ضرور سیکھانے میں کامیاب ہوگئے تھے، مگر انکے آواز کے سگنلز کو سمجھنے میں آج تک ناکام رہے تھے۔

    Cetacean Hearing and Telemetryیا Chatنامی منصوبے سے وابستہ سائنسدانوں نے انسانوں اور ڈولفنز کے درمیان رابطے کیلئے ایک زبان تخلیق کی ہے۔

    اس مقصد کیلئے ڈائیورز کو گہرے پانیوں میں کمپیوٹرز، ماﺅس، ڈولفنز کی آوازیں سننے کیلئے آبی فون اور اپنے چہرے کے ماسکس کیلئے خصوصی ایل ای ڈی ڈیوائس کی ضرورت ہوگی، جس سے وہ اس سمت کا تعین کرسکیں گے، جہاں سے ڈولفن کی آواز آرہی ہوگی۔

    موسم گرما میں اس منصوبے پر کام شروع ہوگا اور اس میں ڈولفنز کی آواز کو ایک سافٹ ویئرکے ذریعے گرائمربلاکس میں تبدیل کرکے لفظ کی شکل دینے کی کوشش کی جائیگی۔
    ما خوذ
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ڈولفن مچھلی سےبات چیت ممکن

    واہ ۔۔۔ بہت دلچسپ خبر ہے
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ڈولفن مچھلی سےبات چیت ممکن

    بہت خوب ہارون بھائی
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ڈولفن مچھلی سےبات چیت ممکن

    واہ بہت خوب
    اس بارے میں آج سے بہت سال پہلے پڑھا ایک سائنسی ماہنامے میں پڑھا تھا کہ سائنس دان کوشش کر رہے کہ کہ وہ ڈولفن کی زبان کو سمجھ سکیں۔ اور یہ سن کر خوشی ہوئی کہ کہ وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو چکے ہے۔
    اس کارنامے کے بعد ہو سکتا ہے بہت سے ان کھلے رازوں سے پردہ اٹھے۔
    زبردست۔
    اور ھارون بھائی آپ کا شکریہ کہ اتنی اہم اور عمدہ معلومات ہم تک پہنچائیں۔
     
  5. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ڈولفن مچھلی سےبات چیت ممکن

    عمدہ اور اعلی
    واہ زبردست۔۔۔۔کافی مفید معلومات مہیا کی ہارون بھائی آپ نے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں