1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈوبا عین جوانی میں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏7 اکتوبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ڈوبا عین جوانی میں
    پتھر جیسے پانی میں
    میں ہوں اپنے ساتھ کھڑا
    اک تصویر پرانی میں
    لافانی کردار کیا
    مر کر دنیا فانی میں
    دریا ڈوبنے والا ہے
    اپنی ہی طغیانی میں
    نقش گلاب نے چھوڑ دیا
    اپنا رات کی رانی میں
    سایہ بھی کب ساتھ لیا
    میں نے نقل مکانی میں
    پچھلے موڑ سے پہلے تھا
    اگلا موڑ کہانی میں
    صرف بھروسا ٹوٹا ہے
    ساری کھینچا تانی میں
    ٭......٭......٭
     

اس صفحے کو مشتہر کریں