1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈرون حملوں کے معاملے پر پاکستان سے بات ہو رہی ہے، کشمیر پر موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، امریکہ

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏20 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ محکمہ خارجہ کی ترجمان جن پساکی نے متنازعہ ڈرون حملوں کے بارے میں سوال کے جواب میں کہا کہ امریکہ کی اس مسئلے پر پاکستان سے بات ہو رہی ہے۔ ترجمان نے کشمیر میں لائن آ ف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے 10 سالہ بچی کی شہادت اور بھارتی طیاروں کی پاکستانی حدود کی حالیہ خلاف ورزی پر توجہ مبذول کروانے پر کہا کہ امریکہ پاکستان اور بھارت کے مابین تعاون، مشاورت اور بات چیت کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتا ہے اور کشمیر کے بارے میں امریکہ کے موقف میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔​
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کا مطلب ہے کہ ڈرؤن حملے بند نہیں ہوں گے چاھیے کچھ بھی ہو اور کشمیر پالیسی پر عمل پیرا رہیں گے کہ اگر ہم چاھیں تو یہ مسلہ ایک ہفتے میں حل کرا سکتے ہیں لیکن اس کے لئے ہماری ہر بات مانتے رہیں اور شاید ہم مہربان ہو کر کشمیر کا مسلہ حل کرا دیں ۔مگر ابھی نہیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں