1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب یونیکوڈ

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏23 اپریل 2007۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اردو ویب فورم کے لئے محب علوی کی فرمائش پر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب کی یہ فہرست تیار کی تھی، سوچا یہاں بھی شائع کر دوں تاکہ ادھر کے صارفین بھی مستفید ہو سکیں گے۔


    ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کتب - تحریری روپ میں
    قرآنیات
    العرفان فی فضائل و آداب القرآن
    فلسفہ تسمیہ
    لفظِ ربُ العالمین کی علمی و سائنسی تحقیق

    الحديث
    المِنہاجُ السَّوِی مِنَ الحَدِیثِ النَّبَوِیِّ
    تکمِیلُ الصَّحِیفَۃ بِاَسَانِیدِ الحَدِیث فِی الآمام ابی حَنِیفَۃ
    الانوارُ النَّبَوِیَّۃ فِی الاسانیدِ الحَنَفِیَّۃ (مَعَ احادِیاتِ الآمام الاعظم)
    البدر التمام فی الصلوٰۃ علیٰ صاحبِ الدُّنُوّ و المقام
    غایۃ الاجابۃ فی مناقب القرابۃ (اہلِ بیتِ اطہار سلام اﷲ علیہم کے فضائل و مناقب)
    العِقد الثّمین فی مناقب امھات المؤمنین (اُمہات المومنین رضی اﷲ عنہن کے فضائل و مناقب)
    الاربعین: القول الوثیق فی مناقب الصدیق
    القَولُ الصَّوَاب فِی مَنَاقِب عُمَرَ بنِ الخَطَّاب
    رَوضُ الجِنَان فِی مَنَاقِبِ عُثمَانَ بنِ عَفَّان
    کَنزُ المَطَالِبِ فِی مَنَاقِبِ عَلِیِ بنِ ابِی طَالِب
    الاربعین: مرج البحرین فی مناقب الحسنین علیہما السلام
    اَلاِنتِبَاہُ لِلْخَوَارِجِ وَالْحَرُوْرَاءِ .... گستاخانِ رسول کی علامات

    اِعتقادیات
    عقائد میں احتیاط کے تقاضے
    مبادیات عقیدۂ توحید
    عقیدۂ توحید اور غیر اللہ کا تصور
    عقیدۂ توحید کے سات ارکان
    عقیدۂ توحید چند اہم موضوعات
    البِدعَۃ عِندَ الائِمَّۃ وَ المُحَدِّثِین (بدعت ائمہ و محدثین کی نظر میں)
    وسائط شرعیہ
    مسئلہ اِستغاثہ اور اُس کی شرعی حیثیت
    زیارت قبور
    تبرک کی شرعی حیثیت
    خوابوں اور بشارات پر اعتراضات کا علمی محاکمہ


    سیرت و فضائلِ نبوی (ص)
    مطالعۂ سیرت کے بنیادی اصول
    میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
    حسن سراپائے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
    برکاتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    اَسیرانِ جمالِ مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

    عبادات
    التَّصْرِيْحُ فِي صَلَاۃِ التَّرَاوِيْحِ بيس رکعت نمازِ تراويح کا ثبوت
    الدُّعَاءُ بَعْدَ الصَّلَاۃِ نماز کے بعد اُٹھا کر دعا مانگن

    شخصیات
    السیف الجلی علٰی منکر ولایۃ علی
    القول المعتبر فی الامام المنتظر
    ذبحِ عظیم (ذبحِ اسماعیل سےذبح حسین تک)

    اِسلام اور سائنس
    تخلیقِ کائنات (قرآن اور جدید سائنس کا تقابلی مطالعہ)
    شانِ اَولیاء (قرآن اور جدید سائنس کی روشنی میں)

    عصریات
    میثاقِ مدینہ کا آئینی تجزیہ
    اِسلام کا تصوّرِ علم
    اسلام میں اقلیتوں کے حقوق
    اسلام میں خواتین کے حقوق
    اسلام میں بچوں کے حقوق
    اسلام میں عمر رسیدہ اور معذور افراد کے حقوق

    تعلیماتِ اِسلام
    سلسلہ اِشاعت (٢): اِیمان
    سلسلہ اِشاعت (٣): اِسلام
    سلسلہ اِشاعت (٤): اِحسان

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب - تصویری روپ میں
    قرآنیات
    عرفان القرآن
    العرفان فی فضائل و آداب القرآن
    تفسیر منہاجُ القرآن (سورۃ الفاتحہ، جزو اَوّل)
    فلسفہ تسمیہ

    الحديث
    المِنہاجُ السَّوِی مِنَ الحَدِیثِ النَّبَوِیِّ
    تکمِیلُ الصَّحِیفَۃ بِاَسَانِیدِ الحَدِیث فِی الآمام ابی حَنِیفَۃ
    الانوارُ النَّبَوِیَّۃ فِی الاسانیدِ الحَنَفِیَّۃ (مَعَ احادِیاتِ الآمام الاعظم)
    الاربعین فی فضائلِ النبی الامین
    البدر التمام فی الصلوٰۃ علیٰ صاحبِ الدُّنُوّ و المقام
    الاربعین: بُشریٰ للمومنین فی شفاعۃ سیدِ المرسلین
    العَبْدِيۃ فِي الْحَضْرَۃِ الصَّمَدِيَّۃ بارگاہِ اِلٰہی سےتعلقِ بندگی
    غایۃ الاجابۃ فی مناقب القرابۃ (اہلِ بیتِ اطہار سلام اﷲ علیہم کے فضائل و مناقب)
    العِقد الثّمین فی مناقب امھات المؤمنین (اُمہات المومنین رضی اﷲ عنہن کے فضائل و مناقب)
    الاربعین: القول الوثیق فی مناقب الصدیق
    القَولُ الصَّوَاب فِی مَنَاقِب عُمَرَ بنِ الخَطَّاب
    رَوضُ الجِنَان فِی مَنَاقِبِ عُثمَانَ بنِ عَفَّان
    کَنزُ المَطَالِبِ فِی مَنَاقِبِ عَلِیِ بنِ ابِی طَالِب
    الاربعین: مرج البحرین فی مناقب الحسنین علیہما السلام
    اَلاِنتِبَاہُ لِلْخَوَارِجِ وَالْحَرُوْرَاءِ .... گستاخانِ رسول کی علامات
    احسن السبل فی مناقب الانبیاء و الرسل
    روضۃ السّالکین فی مناقب الاولیاء والصّالحین (اولیاء کرام اور صالحین عظام کےفضائل و مناقب)
    الکنزالثمین فی فضیلۃ الذکر و الذاکرین
    البَيِّنَاتُ فِي الْمَنَاقِبِ وَ الْکَرَامَاتِ فضائل و کرامات.... اَحاديثِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں
    اللُّبَابُ فِي الْحُقُوْقِ وَ الآدَابِ اِنسانی حقوق و آداب .... اَحاديثِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں

    اِعتقادیات
    عقائد میں احتیاط کے تقاضے
    مبادیات عقیدۂ توحید
    عقیدۂ توحید اور غیر اللہ کا تصور
    عقیدۂ توحید کے سات ارکان
    عقیدۂ توحید چند اہم موضوعات
    البِدعَۃ عِندَ الائِمَّۃ وَ المُحَدِّثِین (بدعت ائمہ و محدثین کی نظر میں)
    وسائط شرعیہ
    عقیدہ توسل
    التوسل عند الائمۃ والمحدثین
    مسئلہ اِستغاثہ اور اُس کی شرعی حیثیت
    شہرِ مدینہ اور زیارتِ رسول رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    زیارت قبور
    تبرک کی شرعی حیثیت

    سیرت و فضائلِ نبوی (ص)
    مطالعۂ سیرت کے بنیادی اصول
    مقدمہ سیرۃ الرسول (حصہ اول)
    مقدمہ سیرۃ الرسول (حصہ دوم)
    سیرۃ الرسول کی دینی اہمیت
    سیرۃ الرسول کا جمالیاتی بیان
    سیرۃ الرسول کی علمی و سائنسی اہمیت
    سیرۃ الرسول کی ریاستی اہمیت
    سیرۃ الرسول کی آئینی و دستوری اہمیت
    سیرۃ الرسول کی انتظامی اہمیت
    سیرتِ نبوی کی عصری و بین الاقوامی اَہمیت
    میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
    اَسمائے مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
    خصائصِ مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
    شمائلِ مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
    حسن سراپائے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
    برکاتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    اَسیرانِ جمالِ مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

    عبادات
    الصَّلَاۃُ عِنْدَ الْحَنَفِيَّۃِ فِي ضَوءِ السُّنَّۃِ النَّبَوِيَّۃِ حضور نبی اکرم صلي اللہ علیہ وآلہ وسلم کا طريقۂ نماز
    التَّصْرِيْحُ فِي صَلَاۃِ التَّرَاوِيْحِ بيس رکعت نمازِ تراويح کا ثبوت
    منہاجُ الخطبات للعیدینِ و الجمعات

    اَوراد و وظائف
    الفیوضات المحمدیۃ
    صلوات سؤر القرآن علی سید ولد عدنان
    اسماء حامل اللواء مرتبۃ علی حروف الھجاء
    احسن المورد فی صلوۃ المولد

    شخصیات
    ذبحِ عظیم (ذبحِ اسماعیل سےذبح حسین تک)

    اِسلام اور سائنس
    اِسلام اور جدید سائنس
    تخلیقِ کائنات (قرآن اور جدید سائنس کا تقابلی مطالعہ)
    شانِ اَولیاء (قرآن اور جدید سائنس کی روشنی میں)

    عصریات
    میثاقِ مدینہ کا آئینی تجزیہ
    اِسلام کا تصوّرِ علم
    اسلام میں اقلیتوں کے حقوق
    اسلام میں خواتین کے حقوق
    اسلام میں بچوں کے حقوق
    اسلام میں عمر رسیدہ اور معذور افراد کے حقوق

    تعلیماتِ اِسلام
    سلسلہ اِشاعت (١): تعلیماتِ اِسلام
    سلسلہ اِشاعت (٢): اِیمان
    سلسلہ اِشاعت (٣): اِسلام
    سلسلہ اِشاعت (٤): اِحسان
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے

    منہاجین بھائی آپ نے یہ لسٹ شئیر کر کے بہت اچھا کام کیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اس سے یقیناََ بہت سارے لوگوں‌کا فائدہ ہو گا

    خوش رہیں
     
  3. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    ماشاء اللہ منہاجین صاحب بہت اچھی شئیرنگ کی ہے آپ نے۔۔۔
     
  4. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم ۔

    مجھے تو حیرت اس بات پر ہے کہ آیا یہ ساری کتب واقعی ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے خود لکھی ہیں ؟؟ کیونکہ میں نے سنا ہے وہ کافی مصروف شخصیت ہیں انکی اپنی منہاج کی تنظیم ہے اور وہ تقریریں وغیرہ بھی کرتے رہتے ہیں۔
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    برادر بھائی کیا عجیب سوال کیا ہے آپ نے! :shock:

    خیر منہاجین بھائی صاحب! اتنی اچھی اور اتنی زیادہ معلومات مہیا کرنے پر آپ کا شکریہ! جزاکَ اللہ!
     
  6. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ! بہت پیاری انفارمیشن ہے میں کافی دنوں سے ایسے مواد کی تلاش میں تھا
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    منہاجین بھائی! آن لائن اتنی مفید کُتب دیکھ کر خوشی ہُوئی، بہت اچھی شیئرنگ کی آپ نے، اللہ پاک آپ کو جزا دے۔ اور ہم سب کو اِن کُتب کا مطالعہ کرنے اور سمجھنے کی توفیق دے۔ (آمین)
     
  8. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بہت اچھے منہاجین بھائی! ڈاکٹر صاحب کی کتابوں کی فہرست اور منہاج بکس کی ویب سائٹ پر بڑے اچھے طریقہ سے اسلامی تعلیمات کو شائع کرنے کا انتظام کیا گیا ہے۔ اس سلسلے کو مزید آگے بڑھائیں اور اس ویب سائٹ کا لنک زیادہ سے زیادہ دوسری ویب سائٹس پر لگوائیں تاکہ لوگوں تک یہ علمی مواد زیادہ سے زیادہ بہتر طریقے سے پہنچ سکیں۔ شکریہ
     
  9. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے

    ایک نیا اضافہ

    اسلام اور جدید سائنس
    http://www.minhajbooks.com/books/index. ... xt&lang=ur
    اب یونیکوڈ ورژن میں‌
     

اس صفحے کو مشتہر کریں