1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹر راشد محمود رانا صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏11 جون 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم ڈاکٹر راشد محمود رانا صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. ڈاکٹر راشد محمود رانا
    آف لائن

    ڈاکٹر راشد محمود رانا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2012
    پیغامات:
    55
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ڈاکٹر راشد محمود رانا صاحب کا تعارف

    - پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    راشد محمود رانا۔۔۔۔۔ میرے چچا نے رکھا تھا
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    30 سال-- بغیر کسی غلط بیانی کے
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    نانجنگ - چین۔۔ 2008 سے
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    پی-ایچ-ڈی ۔۔۔۔ علم کا شوق اور نوکری کا حصول
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    استاد (جامعہ زرعیہ)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    ڈھونڈنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں
     
  3. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ڈاکٹر راشد محمود رانا صاحب کا تعارف

    بہت خوب :hpy: بہت بہت خوش آمدید۔۔۔۔
    آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا :n_TYTYTY:اور یہ جان کر بھی اچھا لگا کہ آپ دوست ملک چین میں رہتے ہیں:hpy:
    ماشاءاللہ سے اعلی تعلیم یافتہ ۔۔۔گویا ایک اور استاد کا اضافہ ہوا ہماری پیاری سی بزم میں:hpy:
    امید ہے کہ آپ ہماری پیاری اردو میں باعث رونق اور اس کے علاوہ بہت ساری معلومات میں اضافے کا باعث بنے
    گیں:computer:
     
  4. ڈاکٹر راشد محمود رانا
    آف لائن

    ڈاکٹر راشد محمود رانا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2012
    پیغامات:
    55
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ڈاکٹر راشد محمود رانا صاحب کا تعارف

    بہت شکریہ۔۔۔۔:n_thanks:
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ڈاکٹر راشد محمود رانا صاحب کا تعارف

    ڈاکٹر راشد محمود رانا صاحب آپکے بارے میں جان کے بہت اچھا لگا
    ہماری اردو پیاری اردو میں‌ایک اور استاد کا اضافہ ہو گیا ، امید ہے کہ آپ ہمیں اپنے مفید علم سے نوازیں گے اور اپنی خوبصورت شیئرنگز سے ہماری اردو کی رونق کو دوبالا کرینگے ، آپکو ہماری اردو فورم پہ ہمیشہ خوش آمدید:n_TYTYTY:
     
  6. ڈاکٹر راشد محمود رانا
    آف لائن

    ڈاکٹر راشد محمود رانا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2012
    پیغامات:
    55
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ڈاکٹر راشد محمود رانا صاحب کا تعارف

    بہت شکریہ تانیہ
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ڈاکٹر راشد محمود رانا صاحب کا تعارف

    ڈاکٹر صاحب آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا ماشاء اللہ آپ صاحب علم شخصیت ہیں ، اس بات کی بھی بہت خوشی ہوئی ہے ، امید ہے کہ آپ کی موجودگی میں فورم میں رونق رہے گی اور آپ کی ذات سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
     
  8. ڈاکٹر راشد محمود رانا
    آف لائن

    ڈاکٹر راشد محمود رانا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2012
    پیغامات:
    55
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ڈاکٹر راشد محمود رانا صاحب کا تعارف

    محترم ھارون رشید صاحب۔۔۔ بہت شکریہ
    درحقیقت یہ ہماری خوش قسمتی ہے کے آپ جیسے صاحب علم و دانش کی صحبت حاصل کرنے کا موقع نصیب ہوا- اور یہ سب ھماری پیاری اردو کی بدولت ہے
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ڈاکٹر راشد محمود رانا صاحب کا تعارف

    ڈاکٹر راشد محمود رانا صاحب۔ آپ کے بارے میں مختصرا جان کر اچھا لگا۔ اور خوشی ہوئی کہ آپ نے اسی پیاری سی محفل میں شرکت کی۔ امید کرتا ہوں آپ آئندہ بھی اپنی شرکت سے اس خلوص بھری محفل کی رونق بڑھاتے رہیں گے اور آپ کی طرف سے ہمیں کچھ اچھا پڑھنے کو بھی ملے گا۔
    خوش رہیں
    والسلام
     
  10. ڈاکٹر راشد محمود رانا
    آف لائن

    ڈاکٹر راشد محمود رانا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2012
    پیغامات:
    55
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ڈاکٹر راشد محمود رانا صاحب کا تعارف

    شکریہ محترم بلال صاحب۔۔۔۔۔۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ڈاکٹر راشد محمود رانا صاحب کا تعارف

    محترم میں تو ایک جاہل شخص‌ہوں آپ جلد ہی جان جائیں گے :serious:
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ڈاکٹر راشد محمود رانا صاحب کا تعارف

    ڈاکٹر صاحب بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے جان کے اور اس خوشی میں اور بھی اضافہ اس وقت ہوا کہ جب پتا چلا کہ آپ تعلیمی ادارے سے وابستہ ہیں اور مجھے امید ہے کہ آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں