1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹر جمیل اختر کو "ماہر" کا درجہ مبارک ہو

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏13 جولائی 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    پیارے بھائی ڈاکٹر جمیل اختر کو
    ہماری اردو میں "‌ماہر " کا درجہ ملنے پر


    :dilphool: ۔ دلی مبارک باد ۔ :dilphool:
    :a150: :a180: :a150: :a180: :a150: ​
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ::a150: میری طرف سے بھی جمیل جی کو ماہر بننے پہ مبارک ب:a150:
    :a150::a150
    a150::a150::a150:
    :
    :a150::a150::a150::a150:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    جمیل بھائی صاحب آپ کو ترقی پانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے [​IMG]
    قبول فرمائیں ۔ اور میں ملتمس ہوں کہ آپ اسی طرح اس پیاری بزم میں محبتیں اور چاہتیں بکھیرتے رہیں ۔
     
  4. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جمیل بھائی ترقی بہت بہت مبارک ہو۔:dilphool:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر صاحب اس لڑی کو بھی ٹائیم دیں :201:
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر صاحب یہ درجہ مہارت آپ کو مبارک ہو۔
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
  8. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ڈاکٹر جمیل اختر آپ کو
    ہماری اردو میں "‌ماہر " کا درجہ ملنے پر بہت بہت مبارک ہو
     
  9. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    او خو ، یہاں میرے لیئے اتنی محبتیں بانٹی جا رہی ہیں
    اور میں نے ادھر کا رُخ ہی نہیں کیا

    میں آپ سبھی دوستوں کا بہت ممنون ہوں جو آپ نے مجھے اتنا پیار اور توجہ دی ۔ سب کا دل کی اتھا گہرایئوں سے بہت بہت شکریہ ۔

    آپ لوگ بیٹھیں‌ ، میں مٹھائی لے کر آتا ہوں ۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل اختر بھائی ۔ مٹھائی کا کب تک انتظار کرنا ہے ؟
     
  11. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جب تک لڈٌو پتھر کے نہیں ہو جاتے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل بھائی ۔ ہم نے مبارکباد میں‌تو آپکو پھول دیے تھے
    آپ نے جواب میں پتھری لڈو کھلانے کا پروگرام بنا ڈالا ۔ :131:
     
  13. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    پتھر دل لوگوں کے لیئے میرے پاس پتھری لڈو ہی ہیں
    ( ھارون بھائی پتھری لڈٌوؤں‌ سے پرہیز کریں ، اُنہیں‌ پہلے ہی پتھری کی شکایت ہے )
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ڈاکٹر بھائی ۔
    ویسے آپ کو کیسے معلوم ہوتا ہے کہ پھول دل کون ہے اور پتھر دل کون ؟
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    شیشے کے گھروندے دیکھو تو ، پتھر دل والے بستے ہیں
    پتہ نہیں کیا کرتے ہیں ، اور توڑ کے دل کو ہستے ہیں


    آپ پلیز مجھے ڈاکٹر مت بلائیں ، ورنہ فورم پر میرا پورا ٹائم مشورے دیتے ہی گزرے گا ۔ گپ شپ کے لیئے کوئی ٹائم ہی نہیں رہے گا ۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوکے جمیل بھائی ۔ جیسے آپ کی خوشی۔
    ویسے مشورہ دینے کی فکر نہ کریں۔ فورم پر زیادہ مریض نہیں ہیں الحمدللہ ۔

    مبارک ہو :222:
     
  17. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں‌ ذہنی اور نفسیاتی مریض زیادہ ہیں نعیم بھائی
    اِس لیئے کہہ رہا تھا میں
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ۔ لیکن جمیل بھائی یہ تو آپکا شعبہ نہیں ہے نا ؟
    تو پھر آپکو فکر کاہے کی ؟

    آپ بس مبارکبادیوں کے لیے مٹھائی کا بندوبست کیجئے۔
     
  19. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    فکر ہی نہ کریں
    میں نے ڈبٌے خرید لیئے ہیں
    بس اب مٹھائی ہی ڈلوانا باقی ہے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں اب ڈبے خرید لینے پر بھی مبارکباد قبول کیجئے۔
     
  21. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل بھائی مٹھائی کا انتظام فوری طورپر کریں ورنہ ہم آُ کے بازؤوں کی حرکت بند کردیں‌گے
    ہا ہا ہا
     
  22. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا مٹھائی ۔۔۔۔۔یہ ہوئی نا بات
     
  23. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    محترم جمیل صاحب۔ ماہر بننے کی مبارک باد قبول کیجئے۔

    آپ نے مٹھائی کے نام پر جو چکر یہاں دے رکھا ہے۔ اس سے یقین ہوتا ہے کہ آپ واقعی " ماہر " ہوچکے ہیں۔ :87:
     
  24. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ نعیم بھائی ، مجیب بھائی ، وسیم بھائی اور محبوب بھائی
    اِتنی پیاری مبارک باد کے لیئے شکریہ جناب ۔
    اللہ آپکو ضرور اِسکا اجر دے گا ۔

    وسیم بھائی پرسوں ہمارے حلوائی کا بیٹا ہوا ہے ، میں نے سوچا کیوں‌ نہ اُسے آزمایا جائے ۔ بس کچھ ہی عرصے کی بات ہے ۔ اُسے ذرا بڑا ہو لینے دیں ۔
     
  25. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    ڈاکٹر بھای میری طرف سے بھی مبارک باد قبول فرمایں اللہ آپ کو ایسی طرح زندگی اور آخرت میں بلند درجات عطاء فرماے آمین ثم آمین
     
  26. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا بھی بہت بہت شکریہ انجم رشید بھائی ۔
    اللہ آپکو بھی عزٌت دے اور کامیابیوں سے نوازے ۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن جمیل بھائی ۔ حلوائی کا بیٹا اگر حلوائی بننے کی بجائے کچھ اور بننے کا فیصلہ کر لیا تو ؟
    ہماری مٹھائی ۔۔۔۔۔۔۔ ؟
     
  28. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی پھر تو وہی بات کہ نصیبوں‌پہ کوئی زور نہیں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر حلوائی کا بیٹا پولس میں بھرتی ہوگیا تو پھر کیا ڈنڈے کھانے پڑیں گے
     
  30. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ تو آپ کی قسمت ، جیسے آجکل کے حالات ہیں وہ شرپسند بھی بن سکتا ہے ۔ تب تو آپکو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    ویسے میں نے موتی چور کے لڈوٌ لائے تھے مگر وہ کوئی چور کھا گیا ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں