1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹر اسرار احمد کا ایمان خطرے میں؟

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏10 جولائی 2008۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔۔۔


    اس مختصر ویڈیو کو دیکھیں اور بتائیں کیا موصوف کا ایمان خود ان کے بقول آجکل خطرے میں نہیں ہے؟

    [youtube:361m6yua]http://www.youtube.com/watch?v=CwPpkGKmj_o[/youtube:361m6yua]​



    خوش رہیں‌
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نکتہ قابل غور ہے۔ :soch:
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    حیران کن تضاد ہے، مجھے تو اس آواز میں فرق محسوس ہو رہا ہے۔ بعد والا حصہ تو یقینا ڈاکٹر اسرار صاحب کا ہی ہے، کہیں ایسا تو نہیں کہ پہلا حصہ کسی انہیں بدنام کرنے کے لئے گھڑ کر ان کی طرف منسوب کر دیا ہو۔

    نوید بیٹا تنظیم اسلامی کا کوئی بندہ ملے تو اس سے ڈاکٹر صاحب کا 20 سال پرانا کوئی خطاب حاصل کر کے کنفرم کرو کیا ان کی آواز 20 سال پہلے ایسی ہی تھی۔
     
  4. ثناءاللہ
    آف لائن

    ثناءاللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آواز تو ڈاکٹر اسرار کی ہی ہے۔ قول فعل میں‌ تضاد کا تو سنا تھا لیکن آج قول قول میں تضاد بھی دیکھ لیا، اور واقعی ان کا تضاد اس بات کی علامت ہے کہ اس کا ایمان خطرے میں ہے
     
  5. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وڈیو اب وہاں موجود نہیں‌ہے
     
  6. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اب یہ وڈیو پھر سے چل پڑی ہے۔ پہلے پیغام آرہا تھا یہ وڈیو موجود نہیں :hathora:
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    معلومات دینے کا شکریہ

    کبھی کبھار نیٹ ورک آہستہ ہونے کی وجہ سے یوٹیوب پر ایسا پیغام آ جاتا ہے جو کہ عارضی ہوتا ہے، آپ کا بہت بہت شکریہ
    :suno:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں