1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم و مغفور!....…

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از سنی آن لاین, ‏17 اپریل 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم و مغفور!....…

    سلام مسنون بر محترم قراقرم اور قبلہ سنی آن لائن!

    جی آپ کی باتوں‌سے میں‌اتفاق کرتا ھوں‌کہ ھمیں‌داعی اتحاد یا تقریب بین الملل بننا چاھیے اور اس مقصد کے لیے آپس میں‌موجود نقاط مشترکہ کو زیادہ ابراز کرنا چاھیے۔ ۔ ۔ ۔

    اسی لیے ھمیں‌ڈاکٹر اسرار صاحب سے شکوہ تھا کہ وہ اک نھایت مختلف فیہ مسئلہ میں‌داخل ھو گئے تھے۔ ۔ ۔

    آپ لوگ شاید آپ کی بعض کتب میں‌آنے کی وجہ سے بعض شخصیات مثل موالائے متقیان علی ابن ابی طالب کے بھی شراب پینے کے قائل ھوں‌!!!

    جبکہ ھم ایسی صورت حال کا تصور بھی نھیں کر سکتے!!!

    البتہ اگر آپ ان روایات کی تمحیص کرتے اور رجال وغیرہ کی چھان بین کرتے تو شاید آپ بھی ھمارے ھم خیال ھوتے۔ ۔ ۔ ۔

    اور کسی غیر معصوم نے احادیث‌نبویہ کی جو کتاب لکھی ھو اس میں‌اس سے غلطی بھی ھو سکتی ھے ۔ ۔ لذا صرف روایت کا اس کتاب میں‌ھونے کو سند سمجھنے کے بجائے روایت کو رجال کے اصولوں پر پرکھی جائے ۔ ۔ تو شاید حقیقت واضح ھو۔ ۔ ۔

    اللہ سے دعا ھے کہ اس نازک وقت میں‌مسلمانوں کو آپ میں اتحاد اور اتفاق سے رھنے کی توفیق دے۔ ۔ تاکہ ھم اپنے مشترک دشمن امریکہ ، اسرائیل اور ان کےحواریوں کے شکست دے سکیں۔
     
  2. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    جواب: ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم و مغفور!....…

    اوئے ادھا لوگ۔ آپ ڈاکٹر موحوم کا تو جان چھوڑ دو نا بابا ۔ وہ گیا تو گیا ۔ اپنے اپنے جانے کی فکر کرو۔
     
  3. انسان
    آف لائن

    انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جولائی 2009
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم و مغفور!....…

    تقبل اللہ من ومنک ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔اخی قراقرم
     
  4. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    جواب: ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم و مغفور!....…

    لگتا ہے اسامہ بن لادن فیملی ساری ادھر آئی بیٹھی ہے۔ :soch:
     
  5. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم و مغفور!....…

    اقتباس از عباس حسینی :
    "سلام مسنون بر محترم قراقرم اور قبلہ سنی آن لائن!

    جی آپ کی باتوں‌سے میں‌اتفاق کرتا ھوں‌کہ ھمیں‌داعی اتحاد یا تقریب بین الملل بننا چاھیے اور اس مقصد کے لیے آپس میں‌موجود نقاط مشترکہ کو زیادہ ابراز کرنا چاھیے۔ ۔ ۔ ۔

    اسی لیے ھمیں‌ڈاکٹر اسرار صاحب سے شکوہ تھا کہ وہ اک نھایت مختلف فیہ مسئلہ میں‌داخل ھو گئے تھے۔ ۔ ۔

    آپ لوگ شاید آپ کی بعض کتب میں‌آنے کی وجہ سے بعض شخصیات مثل موالائے متقیان علی ابن ابی طالب کے بھی شراب پینے کے قائل ھوں‌!!!

    جبکہ ھم ایسی صورت حال کا تصور بھی نھیں کر سکتے!!!

    البتہ اگر آپ ان روایات کی تمحیص کرتے اور رجال وغیرہ کی چھان بین کرتے تو شاید آپ بھی ھمارے ھم خیال ھوتے۔ ۔ ۔ ۔

    اور کسی غیر معصوم نے احادیث‌نبویہ کی جو کتاب لکھی ھو اس میں‌اس سے غلطی بھی ھو سکتی ھے ۔ ۔ لذا صرف روایت کا اس کتاب میں‌ھونے کو سند سمجھنے کے بجائے روایت کو رجال کے اصولوں پر پرکھی جائے ۔ ۔ تو شاید حقیقت واضح ھو۔ ۔ ۔

    اللہ سے دعا ھے کہ اس نازک وقت میں‌مسلمانوں کو آپ میں اتحاد اور اتفاق سے رھنے کی توفیق دے۔ ۔ تاکہ ھم اپنے مشترک دشمن امریکہ ، اسرائیل اور ان کےحواریوں کے شکست دے سکیں۔"
    جناب از جان عباس حسینی صاحب
    آداب عرض ہیں۔
    خوشی ہوئی آپ کے خیالات عن التقارب پڑھ کر کافی حوصلہ افزا بات ہے ۔
    آپ نے ارشاد فرمایا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے شراب نوشی کے حوالے سے موجود احادیث کی حقیقت اور اس ضمن میں آپ کا اعتقاد (جس کا ہم از قلب وجان احترام کرتے ہیں) تو اس ضمن میں گزارش یہ ہے کہ چونکہ یہ مسئلہ فی نفسہ اتنا اہم نہیں کیونکہ ایک چیز اگر مباح تھی توشرب اور عدم شرب کوئی معنی نہیں رکھتا، البتہ یہی گلہ ہمارا آپ کے علماء سے ہے کہ مع موجود روایات بابت فضائل و مناقب صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین در کتب منصفین کتب کیا وجہ ہے کہ کچھ علماء غلاۃ بہت مبالغہ کرتے ہوئے ان ذوات عالیہ جنہوں نے اپنی ساری زندگی خدمت دین میں صرف فرمائی ہو کو ہدف تنقید وتنقیص وتکفیر وتفسیق ونفاق وضلالت ومخالفت قرآن وحدیث اور دشمنان اہل بیت گردانتے ہیں۔ ہمارا گلہ ہے ان علماء مورخین سے جنہوں بعد از قرن رابع اس طرح کی روایات کو جمع اور تدوین کو اپنا شیوہ بنایا ۔
    حالانکہ اگر آپ نہج البلاغہ کو کھول کر دیکھیں تو مولائے علی کرم اللہ وجہہ سے سینکڑوں روایتیں ایسی ملیں گی جن میں حضرت قدوۃ الصلحاء والاتقیاء والقواد والصوفیاء والعلماء والخلفاء نے ان کی از حد مدح فرمائی ہے اور ان کو اپنا پیشوا اور رسول ﷺ کے حقیقی جانشین گردانا ہے ۔
    اور امام جعفر صادق علیہ الرضوان نے بھی فرمایا ہے کہ میرا رشتہ حضرت ابو بکر ؓ سے دو جہتوں سے ملتاہے۔
    امید ہے میری باتیں قریب از حق تقریب ہوں گی اور اس سے کسی کی کبیدہ خاطری منظور نظر نہ ہو۔ ان کان ذلک فاقبلوا اعتذاری مقبلا۔
    اخوکم : قراقرم
     
  6. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم و مغفور!....…

    زہرا جی
    آداب
    کافی مدت سے ملاحطہ کیا جارہا ہے کہ آپ لڑیاں ملاحظہ فرماتی ہیں لیکن کوئی پیغام چھوڑے بغیر ہی تشریف لے جاتی ہیں۔

    نوشی گیلانی مرحومہ نے فرمایا تھا
    نہیں نہیں یہ خبر دشمنوں نے دی ہوگی
    وہ آئے آکے چلے بھی گئے ملے بھی نہیں۔
     
  7. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم و مغفور!....…

    سلام محترم قراقرم!

    قبلہ آپ ضرور قائل ھوں‌لیکن دوسروں‌کو قائل کرنے کی ھرگز ضرورت نھیں۔ ۔
    اگر شراب اسلام میں‌حرام ھے تو اس کی خباثت کی وجہ سے ۔۔ ۔ ۔تو کیا جاھلیت میں‌اس کی خباثت مرفوع تھی ۔۔؟؟ نھیں‌تو اھل البیت علیھم السلام اس خباثت کے قریب کیسے جا سکتے ھیں؟؟ آپ قرآن کو تو مد نظر نھیں‌رکھتے لیکن ان ضعیف احادیث پر آپ کا بڑا زور ھے۔
    آپ طفل تسلیاں دینے کے بجائے ان احادیث کی تمحیص کرتے ، حقیقت واضح ھو جاتی!

    باقی جھاں‌تک تعلق صحابہ کرام کا ھے ۔ ۔ تو ھم بھی صحابہ کرام کادل وجان سے احترام کرتے ھیں‌۔ ۔ ۔ ۔، ھماری جانیں‌ان پر قربان۔۔۔البتہ وہ واقعی صحابی ھو۔ ۔ ۔ صرف صحبت سے کوئ صحابی نھیں‌بنتا۔۔ ۔ ۔ آپ کی طرح‌ھم ھر صحابی کو آسمان ھدایت کا ستارہ نھیں‌مانتے۔ ۔ ۔ اور تمام صحابہ کی عدالت ثابت کرنے ناممکن کو ممکنا بنانا ھے۔ ۔ ۔ آپ کے بھت سے علماءبھی اسی کےقائل ھیں۔ اور قرآن بھی اس پر شاھد ھے۔

    باقی جو بات آپ نے نھج البلاغہ کے حواسے سے فرمائ یہ مولا علی پر اک تھمت کے سوا کچھ بھی نھیں۔ ۔ نھج البلاغہ کاتیسرا خطبہ ذرا پڑھ لیجیے!
    اور البیان والتبیین میں‌موجود مولا علی کے خطب کا بھی مطالعہ فرمائیں!

    امید آپ برا نھیں منائیں‌گے!!!!!!!

  8. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  9. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم و مغفور!....…

    [​IMG]
     
  10. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم و مغفور!....…

    تصویر اتاریے اور اپنا اوتار اسے منتخب کیجئے ۔۔۔۔
    اگر اچھا لگے تو بتانا ۔۔۔
    ورنہ ردی میں ڈال دینا۔
     
  11. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم و مغفور!....…

    بھت شکریہ محترم!!!!!!!!

    اللہ آپ کو سلامت رکھیے!!!!!

    اور آپ کے علمی وادبی ذوق وشوق میں اور اضافہ فرما!
    آمین یا رب العالمین!
     
  12. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم و مغفور!....…

    عباس حسینی کا شکریہ
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم و مغفور!....…

    السلام علیکم۔ یہ لڑی اپنے قیام کا مقصد پورا ہوچکنے کے بعد اپنے موضوع سے خاصی ہٹ چکی ہے اس لیے مقفل کی جاتی ہے۔ صارفین سے التماس ہے آئندہ لڑی کے عنوان کا خیال رکھا جائے۔ شکریہ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں