1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور شہزاد سلیم کو گریڈ 21 میں ترقی دے دی گئی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏21 جنوری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور شہزاد سلیم کو گریڈ 21 میں ترقی دے دی گئی

    کرپشن کیسز میں ملوث بڑے بڑے ناموں کیخلاف بلا امتیاز کارروائی اور متاثرین کی داد رسی کرنے کا ثمر مل گیا۔ ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور شہزاد سلیم کو گریڈ 21 میں ترقی دے دی گئی۔

    ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی اعلیٰ اور مثالی کارکردگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ کرپشن میں ملوث سیاستدان ہوں یا بیورو کریٹس یا پھر لینڈ مافیا، سبھی کو قانون کی گرفت میں لانے کیلئے اہم کردار ادا کیا۔

    ڈی جی نیب لاہور نے حد سے تجاوز کرنے والے بیوروکریٹس پر بھی ہاتھ ڈالا۔ احد چیمہ، فواد حسن فواد اور دیگر سابق افسران نیب کے شکنجے میں آئے۔

    مارچ 2017ء سے اب تک ملزموں سے مجموعی طور 75 ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری کی گئی۔ نیب لاہور 58 ہزار کے لگ بھگ متاثرین میں 5.6 ارب روپے تقسیم کر چکا ہے۔ سرکاری اداروں کے ڈوبے ہوئے کروڑوں روپے بھی واپس دلوائے گئے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں