1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چیکو اور کیلے کا ملک شیک

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏10 اگست 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    چیکو اور کیلے کا ملک شیک


    اجزاء: دودھ دو لیٹر،برف کے ٹکڑے بارہ عدد،چینی چار کھانے کے چمچ،کیلے چھ عدد،چیکو چھ عدد،بادام دو کھانے کے چمچ،پستہ دو کھانے کے چمچؔ
    ترکیب: سب سے پہلے دودھ کو پکا کر گاڑھا کر لیں۔اب بلینڈر میں دودھ،کیلے،چیکو،چینی،چادام اور پستہ ڈال کر بلینڈ کر لیں۔اگر لگے کہ آمیزہ تھوڑا گاڑھا ہو جائے تو1/4کپ پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے پینے کے لیے پیش کریں۔​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں