1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چیٹ کا اوپشن

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از زمردرفیق, ‏12 مئی 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    ہماری اردو میں مزید ترقی کرنے کے لے آپ کو ایک مشورہ دیتا ہوں اس ویب ساہٹ میں آپ چیٹ کا نظام متعارف کرواین۔۔۔اردو میں چیٹ جس کے ایلفا بیٹک اردو میں ہون گے
    اس ویب کے بڑے سربراہ اس میں چیٹ کا اوپشن ڈال دین تو یقین کرین یہ ساہٹ کی شرہ تین سو فیصد بڑھ جاے گی
    اور اگر آپ کو اس سلسلے مین مدد کی ضڑورت ہو تو ست بسمہ اللہ۔۔۔۔۔
     
  2. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    چیٹ کے نظام کے متعلق مشورہ دینے کا بہت شکریہ

    مشورہ نوٹ‌کر کے مجلسِ مشاورت میں‌بھجوا دیا گیا ہے جہاں اس کی منظوری کی صورت میں اس پر عمل درآمد کیا جائے گا

    والسلام :khudahafiz:
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی تجویز ہے۔۔
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اور اس چیٹ کی سہولت میں ویب کیم کی سہولت ضرور دیں۔ :computer:

    تاکہ پھر چیٹ ہی چیٹ رہے۔ اور فورم پر کوئی بھی نہ آئے :hasna: :hasna: :hasna:
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    میری رائے چیٹ کے خلاف ہے

    میری رائے میں چیٹ تعمیری مقاصد کے لئے نہیں بلکہ محض گپ شپ کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ فورم کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ چند لوگ مل کر وہاں‌بات کرتے ہیں سب کا بیک وقت آنلائن ہونا بھی ضروری نہیں‌ہوتا اور سب سے بڑی بات یہ کہ لکھنے والے کم اور پڑھنے اور سبق حاصل کرنے والے زیادہ ہوتے ہیں۔ یہ ساری خوبیاں کم از کم چیٹ میں تو ہرگز نہیں‌ہو سکتیں۔

    اگر یہاں چیٹ کی سہولت دی گئی تو فورم کو تو چھوڑ ہی جائیں گے کیونکہ بات چیت بڑھے گی تو لوگ اپنے دوستوں‌ کو میسنجرز میں شامل کر لیں گے وہ وہیں چیٹ کر لیا کریں گے۔
     
  6. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    چیٹ کا آپشن ہو مگر اس کے لئے مخصوص پوسٹیں بھی ہوں اور پھر فورم میں لاگ ان ہوئے بغیر چیٹ کی طرف نہ جایا جا سکے
    ویسے تو میں چیٹ کے حق مین اتنا نہیں ہون مگر اتنا فائدہ ضرور ہو گا کہ عبدالجبار بھائی اوردریاب اندلسی صاحب کا ای میل ایڈریس نہ ہوتے ہوئے بھی ان سے آن لائن بات تو کر سکیں گے
     
  7. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: میری رائے چیٹ کے خلاف ہے


    آپ کو کیوں لگتا ہے ایسا کہ تعمیری مقاصد کے اچھا نہیں ہے؟



    انسان بھی عجیب ہے۔۔۔کوہی فکر نہ ہوتو پھر بھی کوہی نہ کوہی فکر سر پر سوار کر لیتا ہے
    :hasna:
     
  8. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میری رائے چیٹ کے خلاف ہے

    جناب چیٹ کا کوئی تعمیری مقصد تو بتائیں۔
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    پاکستانی قوم کو سوائے باتیں کرنے بلکہ چسکےدار باتیں کرنے کے اور آتا ہی کیا ہے؟
    اس لیے پاکستانی قوم کا "چسکا" پورا کرنے کے لیے چیٹ کا آپشن ایک تعمیری مقصد ہی تو ہے
    جس میں بندہ دن رات بیٹھ کر خود کو علامہ اقبال ثابت کرکے ملک و قوم کی "تعمیر" کے نت نئے منصوبے پیش کرتا ہے۔ یا پھر دیگر فضول موضوعات پر "تعمیری" گفتگو کرسکتا ہے۔ :hasna:
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال سے چیٹ روم ایک اضافی خوبی ہے۔۔ مجھے چیٹنگ میں کوئی خاص دلچسبی نہیں۔۔ لیکن جن کو ہے وہ اس فورم کو جوائین کریں گے۔۔ شاید اس سے ممبز میں اضافہ ہو۔۔ باقی منتظمین بہتر سمجھتے ہیں۔۔
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اگر چیٹ شروع ہوگئی تو سب سے زیادہ آپ ہی چیٹ روم میں نظر آئیں گی۔
    آپ پینگ نہیں چھوڑ رہی تو چیٹنگ کیا چھوڑیں گی
     
  12. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اس لڑی کو شروع اس کے تجزیہ کر کے جو میں نے رزلٹ نکالا ہے وہ نیچے ہے :201:



    پرانے یوزو کے مطابق اگر چیٹ آ گی تو اس سے وہ اہمت کھو نہ دین۔۔۔۔۔۔۔اس ڈر سے منع کر رہے ہین
    نیے یوررز کے مطابق اگر چیٹ آ گی تو ہم کو بھی اہمت مل جایے گی۔۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب فیصلہ منتظمین پر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ کس کو سپورٹ کرتے ہین
     
  13. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جبکہ مین اپنی راے اس وجہ سے شامل کی تھی کہ اس سے اردو کی ترقی ہو گی انگلش چیٹ رومز بے شمار ہین
    اردو ایلفا بیٹک الفاط استمھال کرنے سے آپکو اردو ٹاہپنگ کرنے میں آسانی ہو گی اور بھی بے شمار فواہد ہین
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جو انکار کر رہے ہین میرے کیال سے وہ ہماری اردو کو مزید اپ گریٹ یا ترقی کی طرف نہیں لے جانا چاہتے یا پھر مکلص نہیں ہین اردو سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کسی کو برا لگے تو سوری
    جو سچ ہے وہ سچ ہے چاہے دماغ کے کسی بھی چور کانے میں چھپ جایے نظر پڑ جاتی ہے
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں بھی چیٹ کہ ہوجانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا خصوصا جب اوپن چیت روم ہو جہان سب آن لائن صارف ایک دوسرے سے براہ راست گفتگو کرسکیں
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    انتظامیہ مشاورت کے بعد اس نتیجہ پر پہنچی ہے کہ، چیٹ کا آپشن دینے کے فوائد کم اور نقصانات زیادہ ہیں۔ لہذا جو صارفین چیٹ روم کے خواہش مند تھے، ہم اُن سے معذرت خواہ ہیں۔ شکریہ۔
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے آپ بہتر سمجھیں۔۔
     
  17. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے

    میں‌ آپ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں‌

    چیٹ کے نقصانات واقعی زیادہ ہیں فورم کے لیے



    خوش رہیں‌
     
  18. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    انتظامیہ نے اچھا فیصلہ کیاہے۔ :87:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں