1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چین میں پلیٹیں دینے والی وینڈنگ مشین متعارف

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏8 اگست 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:

    بیجنگ…این جی ٹی…دنیا بھر میں سونا،چاکلیٹ ،پیزا،مشروبات اور انڈے وغیرہ فراہم کر نے والی وینڈنگ مشینیں تو متعارف کر وائی جاتی ہی ہیں لیکن اب چین میں خواتین کیلئے کھانے کیلئے استعما ل کی جا نے والی پلیٹوں کی وینڈنگ مشین بھی پیش کر دی گئی ہے۔ اس وینڈنگ مشین میں ترتیب سے رکھی پلیٹوں کو اس میں مطلوبہ رقم ڈال کر حاصل کیا جا تا ہے ۔مختلف عوامی مقامات میں رکھی اس پلیٹ وینڈنگ مشین کی سہولت سے شہریوں کی کثیر تعدار مستفید ہورہی ہے جس کے ذریعے صرف ایک بٹن کو دبانے کے بعد نئی پلیٹ گاہکوں کی پہنچ میں ہوتی ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں