1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چینل پی ٹی وی سپورٹس کے بارے میں ہے

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از لاڈلا پٹھان, ‏10 ستمبر 2012۔

?

Give rank vote to Ptv sports channel.

  1. zero %

    0 ووٹ
    0.0%
  2. 33 %

    0 ووٹ
    0.0%
  3. 50 %

    2 ووٹ
    50.0%
  4. 60 %

    0 ووٹ
    0.0%
  5. 70 %

    0 ووٹ
    0.0%
  6. 80 %

    0 ووٹ
    0.0%
  7. 100 %

    2 ووٹ
    50.0%
  1. لاڈلا پٹھان
    آف لائن

    لاڈلا پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏9 ستمبر 2012
    پیغامات:
    67
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم دوستو

    آج کا یہ تھریڈ پاکستان کے پہلے سپورٹس چینل پی ٹی وی سپورٹس کے بارے میں ہے .

    دوستو ہم اکثر شکایت کرتے تھے کہ ہم سپورٹس دوسرے عیرملکی چینلز پہ دیکھتے ہیں
    ہمارا اپنا قومی سپورٹس چینل کیوں آن ایئر نہیں ہے ؟

    اب چونکہ پی ٹی وی سپورٹس آیا ہے اور باقاعدگی سے چل رہا ہے .
    یہاں ایک پول ایڈ کیا گیا جس کے مطابق آپ نے دوسرے عیرملکی چینلز کے مقابلے میں پی ٹی وی سپورٹس کو رینک ووٹ دینا ہے .

    صفر %
    تینتیس %
    پچاس %
    ساٹھ %
    ستر %
    اسی %
    سو %

    اپنے ووٹ کا صحیح اور درست استعمال کیجیۓ گا .
    شکریہ
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چینل پی ٹی وی سپورٹس کے بارے میں ہے

    اس طرف دوستوں کی آمد کم کیوں ہے
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چینل پی ٹی وی سپورٹس کے بارے میں ہے

    شاید کھیلوں سے دلچسپی نہیں‌ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں