1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چیمپئنز ٹرافی کے لئے ٹیم کا انتخاب چیلنج ‘ کھلاڑی قوم کو خوشیاں دیں گے: اقبال قاسم

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏5 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر اقبال قاسم نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف پریکٹس میچ میں کامیابی سے کھلاڑیوں کے مورال میں اضافہ ہوا ہے جو چیمپئنز ٹرافی میں کام آئے گا۔ نوائے وقت کے ساتھ خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ توقع ہے کہ کھلاڑی اپنے اسی ردھم کو برقرار رکھیں گے اور ملک و قوم کو مزید خوشیاں دینگے۔ چیمپئنز ٹرافی کے لئے ٹیم کا انتخاب چیلنج تھا ہم نے پوری کوشش سے ایک بہترین ٹیم کا چناو کیا ہے جس میں کوچ، کپتان اور سلیکشن کمیٹی کے تمام ارکان کی مشاورت شامل تھی۔جنوبی افریقہ کیخلاف کامیابی کے بعد کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں اور آئندہ بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔​
    بشکریہ - نوائے وقت
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں