1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چیف جسٹس ثاقب نثار کے چند ریمارکس

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏23 جنوری 2018۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    چیف جسٹس ثاقب نثار کے چند ریمارکس
    سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 میں نااہل شخص کو پارٹی صدر بنانے سے متعلق شق کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار کے چند ریمارکس ملاحظہ فرمائیے؛
    ٭ "ہمارے تحمل کو کمزوری نہ سمجھا جائے، پارلیمنٹ کی عزت کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ بھی ہماری عزت کرے"۔
    ٭"خواجہ سعد رفیق خود بات کریں، انہیں قانون کا بہت پتہ ہے، خواجہ صاحب کی دھواں دار تقریر ہوتی ہے۔ خواجہ صاحب جب آپ تقریر کرتے ہیں تو کوئی جواب دینے والا نہیں ہوتا، یہاں ہم ہیں"۔
    ٭"مت کھودیے ایسے گڑھے میں کہ ادارے آنے والی نسلوں کو انصاف دینے کے قابل نہ رہیں، میرے ادارے کے باہر کوئی میڈیا ٹاک نہیں ہو گی، میرے ادارے کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا"۔
    ٭"میں ٹی وی نہیں دیکھتا، مگر جو کچھ ہم سے متعلق کہا جاتا ہے، ہمیں میسج مل جاتا ہے، ہم حوصلہ دکھارہے ہیں اور دکھاتے رہیں گے، بڑوں کی شان میں فرق نہیں پڑتا"۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں