1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چہرے کے غیر ضروری بال ☞☞

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏7 دسمبر 2017۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    شہد ایک کھانے کا چمچہ
    دودھ 2 کھانے کے چمچہ
    انڈہ 1 عدد صرف سفیدی
    ان کو مکس کر کے ماسک بنائیں ،، اور چہرے پر آدھ گھنٹہ لگا رہنے دیں ،پھر دودھ میں بھگی روئی سے چہرے پر اوپر سے نیچے کی جانب ماسک اتریں اور پھر نیم گرم پانی سے چہرہ دھو لیں
    ہفتے میں 3 دن کے استمال سے چہرے کے بال صاف ہو جائیں گے انشا الله
     

اس صفحے کو مشتہر کریں