1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چھوٹی چھوٹی یادیں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏15 ستمبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    پتھروں پر چلتے تو لگتے مخمل تھے
    بچپن میں بادشاہ، نواب ھم تھے
    ھاتھ میں ڈنڈی ھو تو لگتی تلوار تھی
    لنگوٹی باندھی ماں نے ھم سپاسالار تھے
    جو بیٹھ جائیں کیسی درخت کی شاخ پر
    تو ھاتھی گھوڑا اونٹ کے ھم شہسوار تھے
    گلی ڈنڈا ھو یا ھو لٹو بازی
    ہاتھ میں ھو کنچے تو ھم کیا نشانہ باز تھے
    دوستی یاری میں کوئ کمی نا تھے
    گلیوں میں ھم خوب دھوم مچاتے تھے
    از قلم حناشیخ
    hina sheikh
    gplus862908417.jpg
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں