1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چھوٹی مگر گہری باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از علی عمران, ‏23 اپریل 2009۔

  1. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جن کا کوئی مر جاتا ہے ان کے پاس تو سوگ منانے کا واضح جواز ہوتا ہے مگر وہ لوگ اپنی اداس صورتوں کی کیا وضاحت پیش کریں جن کے زندہ بھی مُردوں جیسے ہوں۔
     
  2. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جب اعتماد ٹوٹتے ہیں، یقین ٹوٹتے ہیں تو انسان اندر سے کس طرح کرچی کرچی ہوتا ہے یہ وہی جان سکتا ہے جو اس کرب سے گزرا ہو۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب عمران جی
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تنگ آمد ، بجنگ آمد
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جب تم کو محسوس ہو کہ تم کو اللہ کے ذکر سے محبت ہونے لگی ہے تو سمجھو کہ اللہ تم کو پسند کرنے لگا ہے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ اللہ تعالی ہم سب کو اس منزل سے روشناس فرمائے۔ آمین
    جزاک اللہ ہارون بھائی ۔
     
  7. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ہارون بھائی
     
  8. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ایک کامیاب لوگ کی نشانی یہ اے کہ زیادہ لوگ اس پر تنقید کرتی اے۔۔کیونکہ جو جتنا اونچا ہوتا اے، وہ اتنا ہی زیادہ نشانے کی زد میں ہوتا اے۔
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات کی ہے

    آپ پٹان لوگ اے :237:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب سبھی باتیں خوب ھیں جزاک اللہ
     
  11. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: چھوٹی مگر گہری باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تفکر کے بغیر علم بے کار ہے اور علم کے بغیر تفکر ہلاکت کا موجب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹی مگر گہری باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جزا ک اللہ
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹی مگر گہری باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سچ دیکھنے کے لئے بھی دل کی نظر چاہئے، کبھی کبھی آنکھوں دیکھا بھی غلط ہوتا ہے،!!!!!
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: چھوٹی مگر گہری باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب سید جی زبردست
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوٹی مگر گہری باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    باکمال بات کی سیدبھائی بہت خوب :yes:
     
  16. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: چھوٹی مگر گہری باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب سید جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں