1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چھوٹی سی غلط فہمی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏20 مئی 2006۔

  1. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    <center>
    چھوٹی سی غلط فہمی کر دے گی جدا ہم کو
    حالات نہ بدلیں گے معلوم نہ تھا ہم کو

    رشتوں کی ہمیں اتنی پہچان نہ تھی پہلے
    کہنے کو مراسم تھے اپنے تو بہت گہرے
    اشکوں کے سوا لیکن کچھ نہ ملا ہم کو
    حالات نہ بدلیں گے معلوم نہ تھا ہم کو


    اٹھتے ہوئے قدموں میں زنجیر سی پڑ جاتی
    احساسِ ندامت سے دہلیز پہ گڑ جاتے
    اک بار محبت سے دیتے جو صدا ہم کو
    حالات نہ بدلیں گے معلوم نہ تھا ہم کو
    </center>
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    غلط فہمی کسی بھی سطح پر ہو انسان ک

    یہ غلط فہمیاں ہی اس دنیا میں صدیوں سے جاری تمام جنگ و جدل کا باعث ہوتی ہیں۔ ورنہ اگر ہم اپنی دو روزہ زندگی کے بارے میں غلط فہمی کا شکار ہونا چھوڑ دیں تو ساری قومیں مل جل کر نہ رہنے لگ جائیں۔ غلط فہمی کسی بھی سطح پر ہو انسان کی دشمن ہے۔ مگر ایسی دشمن جس سے ہم لڑ بھی نہیں سکتے، کیونکہ وہ ہمارے اندر بستی ہے۔
     
  3. سید ناصر
    آف لائن

    سید ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    RE: اچھی شاعری

    آپ کی شاعری اچھی ہے۔
     
  4. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: غلط فہمی کسی بھی سطح پر ہو انسا



    جی ھاں سھی کہا آپ نے :p
     
  5. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    واہ رے غلط فہمی ہاے رے غلط فہمی
     
  6. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کی اس میں کوئی غلطی نہیں نادیہ ۔۔۔۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہما جی !
    اچھا کلام ہے۔ بہت خوب

    سوچتا ہوں کہ میری آنکھوں نے کیوں سجائے تھے پیار کے سپنے
    تجھ سے مانگی تھی اک خوشی ہم نے، تو نے غم بھی نہیں دیے اپنے​
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زمانے بھر کے غم یا اِک ترا غم
    یہ غم ہو گا تو کتنے غم نہ ہوں گے​
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری داستانِ حسرت وہ سنا سنا کے روئے
    مجھے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے​
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    توڑ کر دیکھ لیا آئنہءِ دل تُو نے
    تیری صورت کے سِوا اور بھلا کیا نکلا​
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا ایک پر ہو اور اک پر محمد :saw:
    اگر قلب اپنا دو پارہ کروں میں​
     
  12. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ارے واہ! یہ غلط فہمی کہاں سے کہاں پہنچ گئی
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذکر جب چھڑ گیا قیامت کا
    بات پہنچی تیری جوانی تک​

    اور ایک فی البدیہہ عرض کرتا ہوں کہ

    بات جب چلتی ہے تو رکتی کب ہے
    خمِ زلف نہ کھولو کہ زنداں‌ ٹوٹیں​
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خوب کلام ھے مجھے لگتا ھے اسے ٹینا ثانی نے گایا بھی غالبا

    بہت عمدہ نادیہ جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں