1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چکن کستوری

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏28 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    3,717
    موصول پسندیدگیاں:
    531
    ملک کا جھنڈا:
    چکن کستوری

    اجزاء:چکن(بغیر ہڈی)1/2کلو،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،سفید مرچ1/2چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،مکھن پچاس گرام،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،بھنا زیرہ ایک چائے کا چمچ،پستہ پائوڈر دو کھانے کے چمچ

    ترکیب:چکن پر کالی مرچ،سفید مرچ،ادرک لہسن کا پیسٹ،کُٹی لال مرچ،بھنا زیرہ،پستہ پائوڈر، نمک، پسا گرم مصالحہ،لیموں کا رس اور مکھن لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔اب ایک برتن میں تیل گرم کر کے چکن ڈالیں اور بیس منڑ پکنے دیں۔چکن گل جائے تو پانی خشک کر کے اسے اوون پروف ٹرے میں ڈال کر چیڈر چیز ڈالیں اور پانچ منٹ کے لیے گرل اوون میں بیک کریں،چکن کستوری تیار ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں