1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چکن چنکس

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏4 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    چکن چنکس

    اجزاء:ویجی ٹیبل آئل3-4کپ،بیکنگ پائوڈر ایک چائے کا چمچ،بیکنگ سوڈا ایک چائے کا چمچ،میدہ دو کپ،تارا چسکا مصالحہ دو چائے کے چمچ،چکن بریسٹ500گرام،انڈا مکس ایک انڈا اور چار کھانے کے چمچ پانی

    ترکیب:پہلے چکن بریسٹ کو چھوٹے چھوٹے چنکس میں کاٹ کر تارا چسکا مکس میں میری نیٹ کریں۔اب میدے میں مکس کر کے بیکنگ پائوڈر اور بیکنگ سوڈا چھڑک کر مکس کرے،پھر چکن چنکس کو انڈے کے مکسچر میں ڈِپ کر کے میدے کے مکسچر میں کوٹ کریں۔پین میں تیل گرم کر کے چکن چنکس کو فرائی کریں،یہاں تک کہ دونوں سائیڈ تَل جائیں۔آخر میں چکن چنکس پر تارا چسکا مصالحہ چھڑک کر سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں