1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چکن فرائز وِد چیز

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏28 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    چکن فرائز وِد چیز

    اجزاء:چکن فرائز ایک پیکٹ،شملہ مرچ چوپڈ 1/2کپ،اوریگانو1/2چائے کا چمچ،چلی گارلک ساس دو کھانے کے چمچ،چیڈر چیز ایک کپ،تیل حسبِ ضرورت

    ترکیب:چکن فرائز کو تیل میں فرائی کر کے بیکنگ ٹرے میں ڈالیں،پھر ان کے اوپر چوپڈ شملہ مرچ ،اوریگانو،چلی گارلک ساس اور چیڈر چیز ڈالیں اور پانچ منٹ بیک کر کے سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں