1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چکن سٹیک

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏10 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    چکن سٹیک

    اجزاء:چکن بون لیس700گرام،لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ،کُٹی لال مرچ دو چائے کے چمچ،سویا ساس تین کھانے کے چمچ،کوکونٹ آئل دو کھانے کے چمچ،شہد ایک کھانے کا چمچ،شاشلک سٹکس حسبِ ضرورت،نمک1/2چائے کا چمچ، (ساتے ساس کے لیے)کوکونٹ آئل دو کھانے کے چمچ،کٹی پیاز ایک عدد،کُٹی لال مرچ دو عدد،لہسن ایک چائے کا چمچ،مکھن پچاس گرام،چینی ایک چائے کا چمچ،کوکونٹ مِلک ایک کپ،سویا ساس دو کھانے کے چمچ،پی نٹ بٹر دو کھانے کے چمچ ترکیب:چکن کو لمبائی میں کاٹ لیں۔اب اس میں لہسن،کُٹی لال مرچ،سویا ساس،کوکونٹ آئل،شہد اور نمک لگا کر رکھ دیں،پھر انہیں شاشلک سٹکس پر لگا کر 180ڈگری سینٹی گریڈ پر تیس منٹ بیک کر لیں۔(ساتے ساس کے لیے)کوکونٹ آئل،پیاز،کُٹی لال مرچ،لہسن،چینی،کوکونٹ مِلک،پی نٹ بٹر اور سویا ساس کو مکس کر لیں۔اب اسے گرم کیے ہوئے مکھن میں پکائیں اور سٹیک کے ساتھ پیش کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں