1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چکن ریسپیز

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از زینب, ‏17 اگست 2011۔

  1. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    چکن ہڈی والا آدھا کلو
    ہری مرچ 1/2 پاو
    چکن یخنی ایک کپ
    تلہارمرچ 3۔۔4 عدد
    ہری پیاز 2۔۔۔3 ڈنڈیاں۔
    باریک کٹا ہوا لہن کھانے کا ایک چمچ
    باریک کٹی ہوی ادرک کھانے کا ایک چمچ
    کُٹی ہوی کالی مرچ 1/2 کھانے کا چمچ
    چلی گارلک سو سس دو کھانے کے چمچ
    سویا سو سا 3 کھانے کے چمچ
    نمک حسب ذایقہ


    ترکیب
    پین میں تیل گرم کر لیں اور تلہار مرچ ڈال کر فرای کر لیں اور رکھ دیں‌
    اب اسی تیل میں لہسن ادرک اور چکن ڈال دیں اوع 2۔۔۔۔3 منٹ تک تیز آنچ پر بھون لیں
    اب ہری مر چوں کے سلایس کاٹ لیں اور شامل کر کے مزید 3 منٹ بھونیں
    سویا ساس چلی گار لک سا سیخنی اور کالی مرچ ڈال کر دھیمی آنچ پر پکاییں آپکی مزیدار ڈش تیار
    آمیزہ خشک ہونے پر تلی ہوی تلہار مرچشامل کر کے ڈش آوٹ کر لیں
    ہری پیاز کی گارنش کر کے سرو کریں
     
  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن ریسپیز

    اس ڈش کا نام ِ مبارک تو بتلا دیجیئے ۔۔۔چکن چلی ہے غالبا''
     
  3. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن ریسپیز

    یسسسسسسس چکن چلی ہے
    باہر لکھا تو تھا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن ریسپیز

    یہ بتا دیا کریں کہ یہ کتنے افراد کیلئے سرو ہوگا
     
  5. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن ریسپیز

    آپ اکیلے لیے اتنا کافی نہیں ہو گا
     
  6. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن ریسپیز

    یہ دو افراد کے لیے کافی ہے اگر موٹے افراد ہوں گے تو ایک کے لیے ہی کافی ہے اور اگر پے ٹو افراد ہوں گے تو تب بھی ایک ہی بندہ کھا سکتا ہے اور اگر کوی میرے جتنا کھاتا ہو گا تو3۔۔۔4 بندے کھا سکتے ہیں
     
  7. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن ریسپیز

    مطلب ہارون بھائی کے لیے نہیں ہے یہ ڈش
     
  8. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکن ریسپیز

    اب مجھے ہارون بھای کی صحت کا تو نہین پتا نا سارے ہی کھ اسکتے ہیں موٹے بھی اور چھوٹے بھی ھھھھھھھھھھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں