1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چکن جلفریزی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏9 جولائی 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    چکن جلفریزی

    اجزاء:مرغی بغیر ہڈی1/2کلو،پیاز چار عدد(باریک کاٹ لیں)،پسا لہسن ایک بڑا چمچ،پسا ادرک ایک بڑا چمچ،ٹماٹر چار عدد(باریک کاٹ لیں)،کڑی پائوڈر دو بڑے چمچ،شملہ مرچ دو عدد(موٹی کاٹ لیں)،ٹماٹر دو عدد (موٹے کاٹ لیں)،پیاز دو عدد(موٹے کاٹ لیں)،گرم مصالحہ1/2 چھوٹا چمچ

    ترکیب: پیاز ہلکا برائون کریں اس میں لہسن،ادرک کا پیسٹ ڈالیں اور بھونیں،پھر کڑی پائوڈر اور ٹماٹر ڈال کر بھونیں۔مرغی ڈال دیں اور دس منٹ کے لیے پکائیں۔شملہ مرچ،ٹماٹر اور پیاز(موٹے کٹے ہوئے) تیل میں ہلکا فرائی کریں ۔اب گرم مصالحہ ڈالیں ،دو منٹ چمچ چلائیں اور چکن شامل کریں۔آخر میں مزید دو منٹ کے لیے دم دے دیں۔مزیدار چکن جلفریزی تیار ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں