'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از سین, 7 فروری 2015۔
نوٹ کر لی گئی ہے
آپاں جی کوئی سستے سے برگر بنانا سکھائیں اپنی ترکیب کیساتھ
چکن بروسٹ تو میرا فیویریٹ ہے دیکھتے ہی بھوک لگنا شروع ہوگئی
کبھی بنانا مت ، صرف بھوک کی بات کرنا
تو بھائی بناتی ہوں نہ خود بھی اور وہ بھی بہت اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم کیسے یقین کریں
آپ کی بہن نے کہہ دیا نہ اتنا ہی کافی سمجھیں
یعنی صرف کہنے سے بات پوری ہو جاتی ہے ؟
اب آپ کو کیسے یقین دلاؤں آپ ہی بتائیں
آپ نے کہہ دیا میں نے یقین کر لیا اب میں کچھ کہوں تو آپ بھی یقین کر لیں گی نا
نہیں
ہارون بھائی میرے گھر میں فاسٹ فوڈ زیادہ پسند نہیں کیا جاتا اس لیے میں برگر شرگر نہیں بناتی
ترکیب تو لکھی نھیں "چکن بروسٹ " کی ؟
چکن سجی ۔لاھوری چرغہ کی لڑی میں موجود ہے ،،
جزاک الله ۔۔۔ بھت شکریه ترکیب مل گئی مجھے
آمین
حنا شیخ آپاں جی اور سین آپاں جی اپنا اپنا سُوپ بمع ترکیب بتائیں
اپنا اپنا سوپ ؟ ،بہت مشکل ہے چکن اور سبزیوں کا کوشش کرتے ہیں بنانے کی